Allotment of Question Days for 22nd Session
22واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//ٍ3154
مورخہ 03 جون 2020
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت بروز جمعتہ المبارک مورخہ 5جون 2020سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعتہ المبارک 5جون 2020 |
زراعت |
2 |
پیر 8جون 2020 |
خوراک |
3 |
منگل 9جون 2020 |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی وپبلک ہیلتھ انجینئر نگ |
4 |
بدھ 10جون 2020 |
ہائر ایجوکیشن |
5 |
جمعرات 11جون 2020 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
6 |
جمعتہ المبارک12جون 2020 |
تحفظ ماحول |
7 |
پیر 15جون 2020 |
مواصلات وتعمیرات |
8 |
منگل 16 جون 2020 |
داخلہ |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(عرفان یوسف ساہی )
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)