Allotment of Question Days for 25th Session
25واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//ٍ6419
مورخہ 05 اکتوبر 2020
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت بروزجمعتہ المبارک مورخہ9اکتوبر 2020سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعتہ المبارک9اکتوبر2020 |
زراعت |
2 |
پیر12اکتوبر 2020 |
مواصلات وتعمیرات |
3 |
منگل 13 اکتوبر 2020 |
سپیشلائڑڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن |
4 |
بدھ 14اکتوبر 2020 |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی وپبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
5 |
جمعرات 15اکتوبر2020 |
امور پرورش حیوانات وڈیری ڈویلپمنٹ |
6 |
جمعتہ المبارک 16اکتوبر2020 |
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر |
7 |
پیر 19اکتوبر 2020 |
تحفظ ماحول |
8 |
منگل20اکتوبر 2020 |
سکولز ایجوکیشن |
9 |
بدھ 21اکتوبر2020 |
آبکاری ، محصولات وانسداد منشیات |
10 |
جمعرات 22اکتوبر2020 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
11 |
جمعتہ المبارک 23اکتوبر2020 |
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق)
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)