Allotment of Question Days for 32nd Session (Revised)
32واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
مزید ترمیم شدہ پروگرام
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//ٍ2612
مورخہ 19مئی 2021
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/2556مورخہ 18مئی 2021کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نےقواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل مزید ترمیم شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعتہ المبارک 21مئی 2021 |
امور پرورش حیوانات وڈیری ڈویلپمنٹ |
2 |
پیر 24مئی 2021 |
کان کنی و معدنیات |
3 |
منگل 25مئی 2021 |
مواصلات وتعمیرات |
4 |
جمعتہ المبارک 28مئی 2021 |
ہائر ایجوکیشن |
5 |
پیر 31مئی 2021 |
ترقی خواتین |
6 |
منگل یکم جون 2021 |
داخلہ |
7 |
بدھ 2جون 2021 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
8 |
جمعرات 3جون 2021 |
محنت وانسانی وسائل |
9 |
جمعتہ المبارک 4جون 2021 |
آبپاشی |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق)
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)