پروفائل

پرنٹ کریں

جناب آزاد ع?? تبس?

پی پی۔51 (فیصل آباد ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: خواندگی اور غیر رسمی تعلیم
  • پیشہ
  • تاجر
    جرنلسٹ
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp51@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سردار ع?? ??ھا?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 6
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1968ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ف?ص? ا?باد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 02  ستمبر 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب آزاد علی تبسم  ولد سردار علی چوہان یکم جنوری 1968 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے ۔  آپ ایک کاروباری  شخصیت  ، صحافی  اور زمیندار  پیشہ ہیں ۔1990-93کے دوران یونین کونسل  نمبر 15 کے کونسلر رہے ۔22اگست 2013 کو منعقد ہونے  والے ضمنی انتخابات  میں رکن  صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے (ایک امیدوار کی وفات کی وجہ سے اس نشست   پرمئی 2013 کے عام انتخابات  منعقد نہ ہو  سکے تھے )۔  برطانیہ ،امریکہ ،سعودی عرب ، سپین ، بلجئیم ، جرمنی  اور فرانس کا  سفر کر چکے ہیں ۔ آپ کا شمار  دبئی کی مشہور  کاروباری  شخصیات میں ہوتا ہے ۔ بطور صحافی اخبارات کے ایک  گروپ سے منسلک ہیں ۔آپ  سماجی بہبود  کے کاموں  میں بھی  مصروف   رہتے ہیں جس وجہ سے مختلف  غیر سرکاری  تنظیموں  میں مختلف النوع  حیثیت سے منسلک ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Chak No.188 RB Nallay Wala Chak Jhumra Faisalabad

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ کونسلر 1990-93

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
بیلجیم
فرانس
جرمنی
جرمنی
سعودی عرب
اسپین
برطانیہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات