صوبائی اسمبلی پنجاب
پبلک انفا رمیشن آفیسرز
آرڈیننس شفافیت اور معلومات تک رسائی پنجاب 2013 کی دفعہ 7(آئی )کے تحت سپیکر صوبائی اسمبلی پنجاب نے ،صوبائی اسمبلی پنجاب سیکرٹریٹ کے درج ذیل آفیسران کو بذریعہ نوٹیفکیکشن نمبر No.PAP/Estb/E-109/3916 dated 17-05-2019, کے تحت پبلک انفارمیشن آفیسر ز تعینات کیا ہے تاکہ نئے نافذالعمل قانون کے ذریعے عوام کی معلومات تک رسائی کو یقینی بنایا جاسکے ۔
|
علی حسنین بھلی ڈپٹی ڈائریکٹر (ریسرچ ) 042-99202164 0321-6121007 |
