Sitting on 12th August 2008

Print

List of Business

Not Available

Summary of Proceedings

Not Available

Resolutions Passed

قرار داد نمبر۔7

محرک کانام۔شیخ علاؤالدین،  پی پی۔181

 اس معزز ایوان کی رائے ہے کہ بنک کے چیکوں پر نقد رقوم کی ادائیگی پر اب 0.3% مرکزی حکومت نے جو ٹیکس مزید بڑھا دیا ہے کو فی الفورختم کیا جائے۔ یہ ٹیکس عوام اور خاص طور پر کاروباری طبقے پر بڑا ظلم ہے۔ یہ بھی ایک المیہ ہے کہ Foreign Currency پر چاہے ایک دن میں اربوں روپے کی Transaction ہو کوئی ٹیکس نہ ہے اس ٹیکس کی وجہ سے لوگ Cash Liquidity اب اپنے پاس رکھ لیتے ہیں جسکی وجہ سے Banks کو بھی Liquidity کے بحران کا سامنا ہے۔