پروفائل

پرنٹ کریں

سردار عاطف حس?? خا? ?زار?

پی پی ۔ 250 (راجن پور ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن
  • تعلیمی قابلیت
  • میٹرک
  • پیشہ
  • زمیندار
    کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp250@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سردار ??ا?ت حس?? خا? ?زار?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 18 فروری 1972ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ر?جھا?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سردارعاطف حسین خا ن مزاری ولد  سردار لیاقت حسین خان مزاری 18فروری 1972 کور وجھان  ضلع راجن پور  میں پیداہوئے ۔آپ کی تعلیم میٹرک ہے ۔آپ زمیندار ہیں  جنہوں نے2000-08کے دوران دو دفعہ بطور ناظم ،یونین کونسل نمبر 36راجن پور خدمات سرانجام دیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے  اور بطور پارلیمانی  سیکرٹری   برائے خواندگی  و غیر رسمی  بنیادی تعلیم  فرائض سرانجام  دے رہے ہیں ۔آپ 2009 میں پہلی  بار اپنے چچا  سردار شوکت حسین مزاری  کی وفات  کے باعث خالی ہونے  والی نشست  پر رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے ۔آپ کے مرحوم چچا 1977، 1988-90، 2002-07 اور 2008-09کے دوران  رکن پنجاب اسمبلی  رہے  اور 1977میں   وزیر اطلاعات  رہے اور  2002-07کے دوران بطور ڈپٹی سپیکر  پنجاب اسمبلی  فرائض سرانجام دئیے ۔

مستقل پتہ

  1. Mohallah Chief Family Rojhan, Tehsil Rojhan, District Rajanpur
  2. House No.127-A, Barki Road Green City, Housing Society, Lahore

موبائل :  0323-3333084 , موبائل :  0345-8434141 , موبائل :  0307-7339999 , موبائل :  0322-3333084

موجودہ پتہ

  1. House No. 127-A, Green City Barki Road Lahore

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2009-2013
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل نمبر 36, روجھان 2001-2005, 2005-2008

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
انکل شوکت مزاری, ڈپٹی اسپیکر صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-2007
انکل شوکت مزاری, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-2009

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات