پروفائل

پرنٹ کریں

راجہ اشفاق سرور

پی پی ۔ 1 (راولپنڈی ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: لیبراینڈ ہیومن ریسورس
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پیشہ
  • سیاست
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp1@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • راجہ غلام سرور
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 27 اکتوبر 1954ء
  • پیدائش کی جگہ
  • راولپنڈی
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

راجہ اشفاق سرور ولد راجہ غلام سرور 27 اکتوبر  1954 کو راولپنڈی  میں پیدا ہوئے ۔آپ نے ابتدائی تعلیم  لارنس کالج ،گھوڑا گلی  مری سے حاصل کی ۔آپ ایک تجربہ کار  سیاستدان ہیں  جو مسلسل  چار مرتبہ  1988-90، 1990-93، 1993-96 اور 1997-99 صوبائی اسمبلی  پنجاب  کے رکن رہے ۔2013 میں پانچویں مرتبہ  صوبائی اسمبلی  پنجاب  کے رکن  منتخب ہونے کے بعد  آپ بطور وزیر برائے محکمہ  محنت وانسانی وسائل خدمات   سرانجام  دے رہے ہیں ۔آپ 1988-90کے دوران وزیر برائے محنت  وافرادی قوت 1990-93 کے دوران وزیربرائے  جنگلی حیات ، ماہی پروری اور امور نوجواناں،1997-99کے دوران وزیربرائے  صحت  اور بہبود آبادی  اور 2008میں وزیر اعلیٰ کے مشیر  رہے ۔آپ کے کزن راجہ فیاض سرور بھی2008-13رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب رہ چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. House No.222, Street No.33, Sector F-10/1, Islamabad.
  2. 72-A, Green Avenue Society, Badian Road, Lahore Cantt.

رہائشی :  042-99210320 , رہائشی :  99210321 , موبائل :  0300-8501313

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
پنجاب گورنمنٹ وزیر برائے لیبر اینڈ مین پاور 1988-90
پنجاب گورنمنٹ وزیر برائے صحت و پاپولیشن ویلفئیر 1997-99
وزیر اعلی پنجاب ایزوائزر 2008
پنجاب گورنمنٹ Minister for Wildlife, Fisheries and Youth Affairs 1990-93

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
کزن راجہ فیاٰٰض سرور صوبا ئی اسمبلی پنجاب

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات