پروفائل

پرنٹ کریں

???ا?ا ?ح?د رح?ت ا??ہ

پی پی ۔ 74 (جھنگ ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: مذہبی امور و اوقاف
  • تعلیمی قابلیت
  • شہادت العالمیہ
  • پیشہ
  • مزہبی استاد
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp74@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ???ا?ہ ?ح?د زاکر
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 1
  • تاریخ پیدائش
  • 27 جنوری 1935ء
  • پیدائش کی جگہ
  • پاکستا?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

مولانا محمد رحمت اللہ  ولد مولانا  محمد ذاکر  1935 میں پیدا ہوئے۔آپ نے  فاضل  شہادت  العالمیہ کا امتحان پاس کیا اور جامع محمدی شریف چنیوٹ  میں ناظم  عمومی  کی خدمات  سرانجام دے رہے ہیں ۔ آپ ایک دینی  معلم  ہیں۔آپ 1983-85کے دوران  رکن  ڈسٹرکٹ  کونسل جھنگ  اور رکن مجلس شوریٰ رہ چکے  ہیں ۔اس کے علاوہ1985-93 اور1997-99میں بطور  رکن قومی اسمبلی  خدمات  سرانجام دے چکے ہیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب منتخب ہوئے ۔ آپ ضلع جھنگ  میں ’’Justice of peace‘‘ بھی رہے ۔ آپ کے والد1951-55کے دوران رکن قانون ساز اسمبلی پنجاب  اور 1972-76میں رکن قومی اسمبلی  رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Mouza Karak Muhammadi, PO Same Tehsil Bhowana District Chiniot

موبائل :  0333-6322212

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
قومی اسمبلی پاکستان ایم این اے 1985-1988, 1989-1993, 1997-1999
مجلس شورآ رکن 1981-85
ضلع کونسل رکن ضلع کونسل جھنگ 1983-85

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ,حج 2011

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد مولانہ محمد زاکر قومی اسمبلی پاکستان 1951-55, 1972-76

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات