List of Business
صوبائی اسمبلی پنجاب
منگل18دسمبر 2012کو 10:00 بجے صبح منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی
تلاوت اور نعت
......
سوالات
محکمہ سکولز ایجوکیشن سے متعلق سوالات
دریافت کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔
غیرسرکاری ارکان کی کارروائی
(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)
.1 |
چودھری ظہیرالدین خان: |
یہ ایوان فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی پرزور مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ معاملہ کو اقوام متحدہ میں اٹھائے کہ یو این او اسرائیل کی مسلمان ممالک کے خلاف بڑھتی ہوئی جارحیت کو ختم کروانے کے لئے عملی اقدامات کرے۔ اس بابت OIC سے بھی کہا جائے کہ وہ معاملے کی سنگینی کے پیش نظر ضروری اور بااثر کارروائی کا فوری آغاز کرے۔
|
|
.2 |
محترمہ فرح دیبا: |
اس ایوان کی رائے ہے کہ دنیا کی سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کے نام سے فیصل آباد میں ایک آئی ٹی یونیورسٹی قائم کی جائے۔
|
|
.3 |
سردار خالد سلیم بھٹی: |
یہ ایوان حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ وفاقی حکومت کے منسٹریل سیکرٹریٹ سے منسلک اسسٹنٹ کی طرح سول سیکرٹریٹ پنجاب، صوبائی اسمبلی پنجاب اور چیف منسٹر ہاؤس میں تعینات جنرل کیڈرز کے تمام اسسٹنٹ سکیل 14سے سکیل 16 میں اپ گریڈ کر دیا جائے تاکہ ان کو ریلیف مل سکے۔
|
|
.4 |
محترمہ ثمینہ خاور حیات: |
اس ایوان کی رائے ہے کہ حکومت پنجاب فوری طور پر دلا بھٹی شہید کے مزار اور راستوں کو ناجائز
|
|
.5 |
محترمہ حمیرا اویس شاہد: |
اس ایوان کی رائے ہے کہ چونکہ ربا کو اللہ اور اس کے رسولﷺ کے خلاف کھلی جنگ قرار دیا گیا ہے |
.........
لاہور |
مقصود احمد ملک |
مورخہ:14 دسمبر 2012 |
سیکرٹری |
Summary of Proceedings
SUMMARY OF THE PROCEEDINGS
Tuesday, December, 18, 2012
(Started at 11:56am)
Rana Muhammad Iqbal Khan, Speaker, assumed the Chair and proceedings commenced with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool (PBUH).
Question Hour: −
Questions relating School Education were asked and answered by Mian Mujtaba Shuja-ur-Rehman, Minister for Excise & Taxation (holding additional charge).
At this stage, the quorum was pointed out and the House was then adjourned till 10:00 am on Wednesday, December, 19, 2012.