Sitting on 4th September 2020

Print

List of Business

 

PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB

 

LIST OF BUSINESS

 

FOR

 

THE SITTING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON FRIDAY

 

04 SEPTEMBER 2020 AT 9:00 A.M.

 

Tilawat and Naat

 

QUESTIONS

 

relating to

 

LABOUR AND HUMAN RESOURCE DEPARTMENT

 

to be asked and answers given

 

GOVERNMENT BUSINESS

 

GENERAL DISCUSSION

 

      GENERAL DISCUSSION ON LAW AND ORDER

 

            A MINISTER to move for General Discussion on Law and Order.

 

_________

 

 

LAHORE:                                                                              MUHAMMAD KHAN BHATTI
03 September 2020                                                                            Secretary

 

Summary of Proceedings

Not Available

Resolutions Passed

 

قرارداد نمبر: 68

 

محرک کا نام: جناب ساجد احمد خان (پی پی۔67) پارلیمانی سیکرٹری برائے سکولز ایجوکیشن

"میرے حلقہ پی پی۔67 منڈی بہاؤالدین میں سیم نالہ موجود ہے جس کی کافی عرصہ سے صفائی نہیں ہوئی اور حالیہ طوفانی بارشوں کی وجہ سے وہ نالہ اتنا زیادہ overflow  ہوا جس سے یونین کونسل میانہ گوندل، یونین کونسل ویلج سندا اور یونین کونسل گڑھ قائم میں لوگوں کے بہت بڑی تعداد میں گھر تباہ ہوئے اور ان تینوں یونین کونسلز میں فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں جس سے لوگوں کا بہت زیادہ مالی نقصان ہوا ہے۔ اب ان کے پاس اتنی بھی سکت نہیں کہ وہ اپنے مکان مرمت کر سکیں یا فصلیں کاشت کر سکیں۔ لہذا پنجاب کا یہ منتخب ایوان حکومت سے اس امر کا مطالبہ کرتا ہے کہ فوری طور پر اس سیم نالے کی صفائی کے احکامات جاری کئے جائیں نیز درج بالا تینوں یونین کونسلز کو آفت زدہ قرار دے کر مکمل سروے کیا جائے اور جن لوگوں کے گھر تباہ ہوئے ہیں ان کو مالی امداد دی جائے تاکہ وہ اپنے گھروں کی تعمیر و مرمت کر سکیں۔ یہ ایوان حکومت سے یہ بھی مطالبہ کرتا ہے کہ وہاں کے زمینداروں کا مالیہ اور زرعی قرضے معاف کئے جائیں اور انہیں مالی امداد بھی دی جائے تاکہ وہ نئی فصلیں کاشت کرنے کے قابل ہوسکیں۔"