Sitting on 12th August 2021

Print

List of Business

 

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

جمعرات12 اگست2021کو 1:00بجے دوپہر منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی

 

تلاوت  اور نعت

 

سوالات

 

محکمہ  زراعت  سے متعلق سوالات

 

دریافت کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

 

 

 

توجہ دلاؤ نوٹسز

 

علیحدہ فہرست میں مندرج توجہ دلاؤ نوٹسز

 

لئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

 

 

 

(الف) غیرسرکاری ارکان کی کارروائی

 

 

 

(منگل 10 اگست 2021 کی بجائے زیر قاعدہ 27(2))

 

 

 

 

 

حصہ اول

 

 

 

                                                                                                                                                                                                                                               

 

(مسودات   قانون)

 

 

 

1.       THE UNIVERSITY OF SOUTH ASIA, LAHORE  (AMENDMENT) BILL 2021.

 

 

 

 

MR SAJID AHMED KHAN :

MR MUHAMMAD ABDULLAH WARRAICH :

 

 

MR SAJID AHMED KHAN :

MR MUHAMMAD ABDULLAH WARRAICH :

to move that leave be granted to introduce the University of South Asia, Lahore (Amendment) Bill 2021.

 

to introduce the University of South Asia, Lahore (Amendment) Bill 2021.

 

.........

 

2.       THE INSTITUTE OF MANAGEMENT AND APPLIED SCIENCES KHANEWAL BILL 2021 (BILL No. 50 of 2021)

 

 

 

 

MR SAJID AHMED KHAN:

MIAN SHAFI MUHAMMAD:

MS KHADIJA UMAR:

 

MR SAJID AHMED KHAN :

MIAN SHAFI MUHAMMAD:

MS KHADIJA UMAR:

to move that the Institute of Management and Applied Sciences Khanewal Bill 2021, as recommended by Special Committee No 9, be taken into consideration at once.

 

to move that the Institute of Management and Applied Sciences Khanewal Bill 2021, be passed.

 

.........

 

3.       THE ASPIRE UNIVERSITY LAHORE BILL 2021 (BILL No. 51 of 2021)

 

 

 

 

MR SAJID AHMED KHAN:

MIAN SHAFI MUHAMMAD:

MS KHADIJA UMAR:

 

MR SAJID AHMED KHAN :

MIAN SHAFI MUHAMMAD:

MS KHADIJA UMAR:

to move that the Aspire University Lahore Bill 2021, as recommended by Special Committee No 9, be taken into consideration at once.

 

 

to move that the Aspire University Lahore Bill 2021, be passed.

 

.........

 

 

 

 

 

 

 

 

 

حصہ دوم

 

 

 

(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)

 

(مورخہ 3 اگست 2021 کے ایجنڈے سے زیر التواء قرارداد)

 

 

 

 

شیخ علاؤ الدین :

(پیش ہو چکی ہے)

یہ معزز ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ (Resident) اور (Non-Resident) پاکستانیوں کے لئے شرح منافع جو (Non-Resident) کے لئے 7% غیرملکی کرنسی پر اور ملکی کرنسی پر 11% تک دیا جا رہا ہے۔ جبکہ (Resident) پاکستانیوں کو غیرملکی کرنسی پر مشکل سے 1% اور پاکستانی کرنسی پر 3% سے 4% دیا جا رہا ہے اور (Resident) پاکستانیوں سے اس منافع پر بھی 35% تک ٹیکس لیا جا رہا ہے جبکہ (Non-Resident) سے منافع کی حد کے قطع نظر صرف 10% لیا جا رہا ہے۔ اس ظلم اور زیادتی کو فوری طور پر ختم کیا جانا ضروری ہے اور یکساں شرح منافع کا ملنا انتہائی ضروری ہے۔

 

.........

 

 

 

(موجودہ  قراردادیں)

 

 

 

1.      

سید حسن مرتضیٰ:

ملک بھر کے رہائشیوں کے لئے اناج، سبزی، فروٹ حتیٰ کہ کھانے پینے کی ہر چیز کسان پیدا کرتا ہے اور پاکستان میں موجود ہر صنعت کو خام مال بھی کسان ہی مہیا کرتا ہے لیکن پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے لے کر آج تک کسان نظر انداز ہوتا چلا آ رہا ہے۔ موجودہ حکومت نے اعلان کیا ہوا ہے کہ پنجاب کے ہر کسان کو کسان کارڈ ملے گا۔  ہونا تو یہ چاہئے کہ پنجاب بھر میں کھاد کے جتنے سٹورز ہیں کسان کسی بھی کھاد کے سٹور پر جا کر کسان کارڈ دکھائے اور اپنی ضرورت کے مطابق فلیٹ ریٹ پر کھاد حاصل کرے تب کسان سبسڈی سے مستفید ہو سکتا ہے۔ لہذا پنجاب اسمبلی کا یہ منتخب ایوان حکومت سے اس بات کا مطالبہ کرتا ہے کہ کسان کو تمام کھادیں فلیٹ ریٹ پر مہیا کی جائیں۔

 

.........

 

2.      

چودھری افتخار حسین چھچھر:

صوبہ پنجاب میں محکمہ تعلیم میں متعدد کیسز ایسے دیکھنے کو ملے ہیں جہاں میل اور فی میل اساتذہ کو اکٹھے کام کرنے کی وجہ سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں اور اس سے بہت سے ناخواشگوار واقعات بھی وقوع پذیر ہوئے ہیں۔ لہذا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ جہاں جہاں میل اور فی میل اساتذہ اکٹھے کام کر رہے ہیں انہیں ان کی جنس کے مطابق سکولوں میں ٹرانسفر کر دیا جائے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے۔

 

.........

 

 

 

3.      

جناب صہیب احمد ملک:

تحصیل بھلوال جس کی آبادی 357331 ہے جو ضلع سرگودھا کی سب سے بڑی تحصیل ہے جس سے دو تحصیلیں تحصیل بھیرہ جس کی آبادی 315148 اور تحصیل کوٹ مومن جس کی آبادی 453562 ہے۔ تحصیل بھیرہ کی مشرقی سرحد ضلع منڈی بہاؤالدین سے اور تحصیل کوٹ مومن کی سرحد حافظ آباد اور تحصیل پھالیہ سے ملتی ہے اس طرح دونوں تحصیلوں کا فاصلہ سرگودھا شہر سے تقریباً 100 کلومیٹر سے زیادہ بنتا ہے جس سے عوام کو سرگودھا شہر جانے کے لئے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لہذا صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ معزز ایوان حکومت سے پُرزور سفارش کرتا ہے کہ تحصیل بھلوال، تحصیل بھیرہ اور تحصیل کوٹ مومن کو شامل کر کے تحصیل بھلوال کو ضلع کا درجہ
دیا جائے۔

 

.........

 

 

 

4.      

جناب محمد ارشد ملک:

معزز لاہور ہائی کورٹ لاہور نے رٹ پٹیشن نمبر WP.No. 7122/2017 محمد شفیق الرحمان بنام وفاق پاکستان کی شنوائی کرتے ہوئے اپنے حتمی فیصلے میں وفاقی حکومت اور پاکستان بیورو آف شماریات (Pakistan Bureau of Statistics)  کو حکم دیا تھا کہ مردم شماری کے عمل کے دوران Special Persons  کی حقیقی تعداد کو صنفی بنیادوں پر شمار کرنے کیلئے فارم 2 میں افراد کی اقسام کے گنتی کے کوڈز کی تعداد بڑھائی جائے۔ لہذا یہ صوبائی اسمبلی، صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ وفاقی حکومت سے اس امر کی سفارش کرے کہ چھٹی مردم شماری کے عبوری نتائج کی روشنی میں ملکی آبادی میں Special Persons اور خواجہ سرا کے صوبہ وار اعداد و شمار فوری جاری کئے جائیں تاکہ متعلقہ صوبائی حکومتیں ان اعداد و شمار کی روشنی میں آئندہ بجٹ میں ان افراد کی فلاح و بہبود کیلئے حقیقی بجٹ مختص اور موثر اقدامات کرنے کے قابل ہوں۔

 

.........

 

 

 

5.      

محترمہ خدیجہ عمر:

اس معزز ایوان کے مشاہدہ میں ہے کہ خواتین خصوصاً بچوں اور بچیوں سے جنسی زیادتی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ جو پنجاب اور پاکستان کے عوام کے لئے شدید باعث تشویش ہے اور عوام خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔ ہر روز تمام اخبارات میں ایسے اندوہناک واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں اور یہ کہنے میں کوئی دو رائے نہیں کہ غیر معمولی حالات پیدا ہو چکے جن سے نمٹنے کے لئے غیرمعمولی اقدامات کی ضرورت ہے۔ لہذا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ ہر سطح پر جنسی زیادتی کے ناسور کے خاتمہ کے لئے پوری قوت سے فوری اور دائمی اقدامات کئے جائیں۔

 

.........

 

 

 

(ب) سرکاری کارروائی

 

 

 

INTRODUCTION OF BILL

 

      THE PROVINCIAL MOTOR VEHICLES (AMENDMENT) BILL 2021

 

            A MINISTER to introduce the Provincial Motor Vehicles (Amendment) Bill 2021

 

.........

 

CONSIDERATION AND PASSAGE OF BILL

 

 

 

      THE NAMAL UNIVERSITY, MIANWALI BILL 2021 (BILL No. 43 of 2021)

 

            A MINISTER to move that the requirements of rule 95 and all other relevant rules of the Rules of Procedure of the Provincial Assembly of the Punjab 1997 may be dispensed with under rule 234 of the said Rules for immediate consideration of the Namal University, Mianwali Bill 2021 as recommended by Standing Committee on Higher Education.

 

            A MINISTER to move that the Namal University, Mianwali Bill 2021, as recommended by Standing Committee on Higher Education, be taken into consideration at once.

 

            A MINISTER to move that the Namal University, Mianwali Bill 2021, be passed.

 

________

 

 

 

 

 

لاہور

محمد خان بھٹی

مورخہ:11 اگست 2021

سیکرٹری

 

Summary of Proceedings

 

Summary of the Proceedings

 

Thursday, August 12, 2021
Started at 04:29 p.m.

 

with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool .

 

In Chair:  Mr. Parvez Elahi, Speaker

 

Laying of Report

 

Ms. Asia Amjad presented before the House the report of Standing Committee on Higher Education in respect of “The Namal University Mianwali Bill 2021 (Bill No. 43 of 2021)”.

 

Question Hour

 

Questions relating to Agriculture Department were asked and answered by Syed Hussain Jahania Gardezi, the concerned Minister.

 

Government Business

 

Consideration and Passage of Bill

 

Suspension of Rules

 

On a motion moved by Mr. Muhammad Basharat Raja, Minister for Law & Parliamentary Affairs, the House granted leave that the requirements of Rule 95 and all other relevant rules of the Rules of Procedure of the Provincial Assembly of the Punjab 1997 may be dispensed with in terms of Rule 234 of the Rules ibid, for immediate consideration of “The Namal University, Mianwali Bill 2021” as recommended by the Standing Committee on Higher Education which was later passed by the House.

 

 

 

 

 

Introduction of Bill

 

Mr. Muhammad Basharat Raja, Minister for Law & Parliamentary Affairs introduced “The Provincial Motor Vehicles (Amendment) Bill 2021”, which was referred to the Standing Committee on Home Affairs with the directions to submit its report within two months.

 

The House was then adjourned at 05:05 p.m. to meet on Friday, August 13, 2021 at 09:00 a.m.

 

Resolutions Passed

Not Available