Sitting on 20th July 2022

Print

List of Business

PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB

LIST OF BUSINESS

FOR

THE SITTING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON WEDNESDAY

20 JULY 2022 AT 2:00 P.M.

Tilawat and Naat

QUESTIONS

relating to

IRRIGATION DEPARTMENT

to be asked and answers given

GENERAL DISCUSSION

 

GENERAL DISCUSSION ON THE FOLLOWING TO CONTINUE

1.   Constitutional Crises

2.   Price Hike

3.   Law and Order

________

 

 

Lahore:                                                 Muhammad Khan Bhatti

 

19 July 2022                                                                   Secretary

Summary of Proceedings

Not Available

Resolutions Passed

قرارداد نمبر:  120

 

محرک کا نام:  میاں محمد اسلم اقبال (PP-151)

 

 

 

صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن جو کہ 22 جولائی  کو ہونے جا رہا ہے اس کو Sabotage  کرنے کیلئے ہونے والی کوششوں اور سازشوں پر تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ جناب سپیکر! ضمنی انتخابات میں عبرتناک شکست کے بعد ن لیگ اور PPP کی قیادت کی جانب سے جو بیانات آ رہے ہیں وہ کسی سے پوشیدہ نہ ہیں۔ وزیر داخلہ کی جانب سے ممبران کی وابستگی کو تبدیل کرانے اور IB اور پولیس کے ذریعے ممبران کو Pressurize  کیا جا رہا ہے اور  الیکشن کو خراب کرنے کیلئے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ جناب سپیکر! نہ صرف انتظامیہ کو Misuse  کیا جا رہا ہے بلکہ بدنام زمانہ شخصیات جو حرام کی لوٹی ہوئی دولت کو استعمال کر کے لوگوں کو لوٹا بنانے کی شہرت رکھتی ہیں وہ بھی سرگرم ہیں۔ میری مُراد آصف علی زرداری سے ہے جو ممبران کی وفاداریاں تبدیل کرانے کیلئے لاہور میں موجود ہے اور کھلے عام لوگوں کو پیسے offer  کئے جا رہے ہیں۔ ایوان ان کوششوں کی مذمت کرتا ہے۔ ہماری استدعا ہے کہ یہ تمام اقدامات سپریم کورٹ کے نوٹس میں لائے جائیں اور ان لوگوں کو بےنقاب کیا جائے۔ جناب سپیکر! آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہماری اکثریت واضح ہے۔ اگر ہمارے مینڈیٹ کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو یہ نہ صرف جمہوریت کو بدنام کرنے کی بدترین کوشش ہوگی بلکہ اس فعل کے مرتکب ہونے والوں کا منہ بھی کالا ہوگا بلکہ اس صوبہ کی جمہوری تاریخ میں میں اُن کا نام سیاہ حروف میں یاد رکھا جائے گا۔