List of Business
صوبائی اسمبلی پنجاب
منگل 16اگست2022کو 12:30بجے دوپہر منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی
تلاوت اور نعت
سوالات
محکمہ لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ سے متعلق سوالات
دریافت کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔
زیرو آور نوٹسز
علیحدہ فہرست میں مندرج زیرو آور نوٹسزلئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔
غیرسرکاری ارکان کی کارروائی
i۔ (مسودات قانون)
1. THE PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB PRIVILEGES (REPEAL AND REVIVAL) BILL 2022 (BILL NO. 06 OF 2022).
MIAN SHAFI MUHAMMAD: MR SAJID AHMED KHAN: MS KHADIJA UMER:
MIAN SHAFI MUHAMMAD: MR SAJID AHMED KHAN: MS KHADIJA UMER:
MIAN SHAFI MUHAMMAD: MR SAJID AHMED KHAN: MS KHADIJA UMER: |
to move that the Provincial Assembly of the Punjab Privileges (Repeal and Revival) Bill 2022, as passed by the Assembly on 19th July 2022, be taken into consideration at once.
to move that the Provincial Assembly of the Punjab Privileges (Repeal and Revival) Bill 2022, as originally passed by the Assembly have neither assented nor returned by the Governor as required under Article 116(2)(a) of the Constitution be reconsidered by the Assembly in light of this.
to move that the Provincial Assembly of the Punjab Privileges (Repeal and Revival) Bill 2022, as originally passed by the Assembly, be passed again. |
.........
2. THE PUNJAB PROHIBITION OF INTEREST ON PRIVATE LOANS BILL 2022.
MR AMMAR YASIR: MS KHADIJA UMER: MS BAASIMA CH: MIAN MUHAMMAD FARRUKH MUMTAZ MANEKA: MR AHMAD KHAN:
MR AMMAR YASIR: MS KHADIJA UMER: MS BAASIMA CH: MIAN MUHAMMAD FARRUKH MUMTAZ MANEKA: MR AHMAD KHAN:
MS KHADIJA UMER: MS BAASIMA CH: MR AMMAR YASIR: MIAN MUHAMMAD FARRUKH MUMTAZ MANEKA: MR AHMAD KHAN:
MS KHADIJA UMER: MS BAASIMA CH: MR AMMAR YASIR: MIAN MUHAMMAD FARRUKH MUMTAZ MANEKA: MR AHMAD KHAN:
MS KHADIJA UMER: MS BAASIMA CH: MR AMMAR YASIR: MIAN MUHAMMAD FARRUKH MUMTAZ MANEKA: MR AHMAD KHAN: |
to move that leave be granted to introduce the Punjab Prohibition of Interest on Private Loans Bill 2022.
to introduce the Punjab Prohibition of Interest on Private Loans Bill 2022.
to move that the requirements of rules 93, 94, 95 and all other relevant rules of the Rules of Procedure of the Provincial Assembly of the Punjab 1997 may be dispensed with under rule 234 of the said Rules, for immediate consideration of the Punjab Prohibition of Interest on Private Loans Bill 2022.
to move that the Punjab Prohibition of Interest on Private Loans Bill 2022, be taken into consideration at once.
to move that the Punjab Prohibition of Interest on Private Loans Bill 2022, be passed. |
.........
ii۔ (مفادعامہ سے متعلق قراردادیں)
(مورخہ 19 جولائی 2022 کے ایجنڈے سے زیر التواء قراردادیں)
1. |
سید عثمان محمود: سید حسن مرتضیٰ: خواجہ سلمان رفیق: (30ستمبر2021کوپیش ہو چکی ہے) |
پنجاب بھر کے میڈیکل کالجوں میں 3350 طالب علموں کے داخلہ کی گنجائش ہے جن کے against انٹری ٹیسٹ میں تقریباً ایک لاکھ امیدوار appear ہوتے ہیں اور 93 فیصد نمبروں پر میرٹ close ہو جاتا ہے۔ ایم بی بی ایس پانچ سالوں میں مکمل ہوتا ہے اور ہر سال کے end پر PROFF کا امتحان ہوتا ہے یہ مرحلہ مکمل ہونے کے بعد ایک سال کے لئے ہاؤس جاب کرنی ہوتی ہے تب جا کر سرکاری ملازمت کے حصول کے لئے PPSC میں appear ہونے کا اہل ہو سکتا ہے اور یہ قانون 1962 سے رائج ہے اور یہ سارا process، PMDC کے زیر انتظام ہے۔ اب PMDC ختم کر کے PMC بنایا گیا ہے، PMC نے اپنے ایکٹ کے سیکشن 20 میں ثبت کیا ہوا ہے کہ ایم بی بی ایس مکمل کرنے کے بعد NLE پاس کرے گا وہ ہاؤس جاب کا مستحق ٹھہرے گا ورنہ اس کی زندگی بھر کی محنت رائیگاں جائے گی۔ امریکہ اور برطانیہ میں SMLE اور PLAB کے exams ہوتے ہیں لیکن وہ پاس ہونے والے ڈاکٹرز کو لائسنس جاری کرنے کے ساتھ ساتھ Residency دینے کے بھی پابند ہیں لیکن NLE پاس کرنے کے بعد ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ پھر دُنیا بھر کا قانون ہے کہ جو بھی فیصلے کئے جاتے ہیں وہ with immediate effect ہوتے ہیں وہ گزرے ہوئے سالہاسال سے لاگو نہیں ہوتے لہذا جن بچوں کی رجسٹریشن PMDC کے تحت ہوئی ہوئی ہے اور انہوں نے
باقاعدہ تمام قواعد و ضوابط پر مشتمل surety bond لکھ کر دیئے ہوئے ہیں اب ان بچوں سے NLE لینا خلاف آئین و قانون ہے۔ اسی وجہ سے پنجاب بھر کے میڈیکل کالجوں سے فارغ التحصیل طلباء سراپا احتجاج ہیں اور اپنے مطالبے کے حق میں روزانہ سڑکوں پر ہیں۔ لہذا پنجاب کا یہ منتخب ایوان وفاقی حکومت سے اس امر کا مطالبہ کرتا ہے کہ PMC کے ایکٹ میں موجود شق نمبر 20 کو فی الفور ختم کیا جائے تاکہ ڈاکٹروں کا مستقبل محفوظ ہو اور وہ احتجاج کا راستہ چھوڑ کر ہسپتالوں میں غریب اور لاچار مریضوں کی جانیں بچانے کے لئے اپنے فرائض ادا کریں۔ |
.........
2. |
رانا مشہود احمد خان: (30ستمبر2021کوپیش ہو چکی ہے) |
چین میں تعلیم حاصل کرنے والے ہزاروں پاکستانی طلبہ دسمبر 2019 سے لے کر آج تک مسائل کا شکار ہیں۔ انہیں واپس چین جا کر اپنی تعلیم جاری رکھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حکومت چین انہیں واپسی کے لئے ویزے جاری نہیں کر رہی، ہزاروں کی تعداد میں یہ طلبہ اپنے مستقبل کے حوالے سے غیریقینی حالات کا شکار ہیں۔ دُنیا کے تمام ممالک اپنے ان طلبہ جو چین میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں ان کے لئے مثبت کردار ادا کرتے ہوئے انہیں اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لئے واپس چین بھجوانے میں مددگار ثابت ہوئے ہیں جن میں امریکہ اور جنوبی کوریا سرفہرست ہیں۔ ہمارے طلبہ مکمل vaccination کروا چکے ہیں اور حکومت چین کی جانب سے مقرر کردہ تمام SOPs پر عملدرآمد کرنے کو تیار ہیں۔ PhD اور شعبہ طب کے حوالے سے تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کو تحقیقی اور تجرباتی تعلیم کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے جو کہ online کلاسز سے مکمل طور پر ختم نہیں ہوتا۔ ان کے تعلیمی معاملات سے متعلقہ ان مسائل کو حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ حکومت وقت کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ چین سے رابطہ کر کے جلدازجلد اس مسئلہ کا حل نکالنے کی کوشش کرے اور ان ہزاروں طلبہ کی تعلیم اور مستقبل کے حوالے سے مبہم صورتحال کو واضح کرے تاکہ یہ طلبہ اپنی تعلیم چین سے مکمل کر کے واپس پاکستان آ کر اپنے ملک اور قوم کی خدمت کر سکیں۔ یہ ہماری اخلاقی اور قومی ذمہ داری ہے کہ اپنی نوجوان نسل کے مستقبل کو تباہ ہونے سے بچایا جائے۔ لہذا یہ ایوان وفاقی حکومت سے پُرزور مطالبہ کرتا ہے کہ چین سے رابطہ کر کے ان متاثرین طلبہ کے ویزے جاری کئے جائیں تاکہ وہ طلبہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔ .........
|
3. |
چودھری افتخار حسین چھچھر : (28دسمبر2021کوپیش ہو چکی ہے) |
صوبہ بھر کے ملازمین جو کہ اس کمر توڑ مہنگائی میں شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ 2017 سے سرکاری ملازمین کے Pay Scales Revise نہیں کئے گئے، نہ ہی تنخواہوں میں خاص اضافہ کیا گیا ہے۔ لہذا صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان وفاقی و صوبائی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ سرکاری ملازمین کے فی الفور Pay Scale Revise کرنے کے ساتھ ساتھ مہنگائی کے تناسب سے انکی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔ |
.........
لاہور |
عنایت اللہ لک |
مورخہ:15 اگست 2022 |
سیکرٹری |
Summary of Proceedings
Summary of the Proceedings
Tuesday, August 16, 2022
Started at 03:26 p.m.
with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool ﷺ.
In Chair Mr Muhammad Sibtain Khan, Speaker
Private Members Day
Private Member’s Bills
Mian Shafi Muhammad moved that “The Provincial Assembly of the Punjab Privileges (Repeal and Revival) Bill 2022”, as originally passed by the Assembly had neither been assented nor returned by the Governor as required under Article 116(2)(a) of the Constitution be reconsidered by the Assembly in light of this, which was again passed by the House.
Motion for Leave
On a motion moved by Ms Khadija Umer, the House granted Leave to introduce “The Punjab Prohibition of Interest on Private Loans Bill 2022”,.
Suspension of Rules
On a motion moved by, Ms Khadija Umer, the House granted leave that the requirements of Rules 93, 94, 95 and all other relevant rules of the Rules of Procedure of the Provincial Assembly of the Punjab 1997 may be dispensed with in terms of Rule 234 of the Rules ibid, for immediate consideration of “The Punjab Prohibition of Interest on Private Loans Bill 2022”, which was later unanimously passed by the House.
Extension in Time Limit for Laying the Reports
On a Motion moved by Ch Ali Akhtar, the House granted extension up to 30 September 2022 to the Committee on Privileges for laying its reports on “Privilege Motions No.1, 6, 17, 25 for the year 2019 and 2, 3, 6, 8, 13, 26, 29 for the year 2020 and 4, 6, 16, 17, 18, 19, 24, 25 for the year 2021 and 2, 6, 7, 9, 12, 14, 17, 18 for the year 2022.
On a Motion moved by Mr Sajid Ahmed Khan, Chairman, Public Accounts Committee-II, the House granted one year extension to the Public Accounts Committee-II for submission of its reports expiring in July 2022.
Question Hour
Questions relating to Local Government & Community Development Department were asked and answered by Mian Mehmood-ur-Rasheed, the concerned Minister.
Suspension of Rules
On separate motions moved by Ms Sadia Sohail Rana and Mr Umer Tanveer under Rule 234 of the Rules of Procedure of the Provincial Assembly of the Punjab 1997, the House granted leave to suspend Rule 115 and other relevant rules of the Rules ibid, for taking up the following Resolutions respectively, which were passed by the House:
Resolutions
Ms Sadia Sohail Rana moved a Resolution condemning inhumane and severe violence inflicted by police and administration on the peaceful March of Pakistan Tehreek-e-Insaf took place on 25 May, 2022. The Mover demanded the Punjab Government to take strict action against the government officials and their supporters including Rana Sana Ullah, Federal Minister for Interior, Mr Atta Ullah Tarar, former Punjab Minister for Home involved in this incident and to close illegal cases lodged against the leaders and workers of Pakistan Tehreek-e-Insaf during this incident.
Mr Umer Tanveer moved a Resolution condemning the arrest of Dr. Shahbaz Gill in a false and baseless case and physical and mental torture inflicted on him during his detention. The mover via this resolution expressed full solidarity with Dr. Shahbaz Gill in these critical times and recommended to the Federal Government to immediately withdraw this false and baseless case against him.
The House was then adjourned at 04:40 p.m. to meet on Wednesday, August 17, 2022 at 12:30 p.m.
Resolutions Passed
قرارداد نمبر: 122
محرک کا نام: محترمہ سعدیہ سہیل رانا(W-313)
پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان مورخہ 25 مئی 2022 کو پاکستان تحریک انصاف کے پُرامن حقیقی آزادی مارچ پر ہونے والے پولیس و انتظامیہ کے انسانیت سوز اور بہیمانہ تشدد کی پُرزور مذمت کرتا ہے۔ نیز یہ ایوان حکومت پنجاب سے یہ مطالبہ کرتا ہے کہ اس واقعہ میں ملوث سرکاری افسران اور ان کی پشت پناہی کرنے والی سیاسی و حکومتی شخصیات جن میں رانا ثناء اللہ خان، وفاقی وزیر داخلہ اور سابق صوبائی وزیر داخلہ پنجاب، عطاء اللہ تارڑ پیش پیش تھے کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور اس واقعے کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے راہنماؤں و کارکنوں کے خلاف قائم کردہ غیرقانونی مقدمات ختم کئے جائیں۔
قرارداد نمبر: 124
محرک کا نام: جناب عمر تنویر (PP-15)
پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان ڈاکٹر شہباز گل کی ایک جھوٹے اور بےبنیاد مقد مہ میں گرفتاری اور دوران حراست ان پر ہونے والے جسمانی و ذہنی تشدد کی پُرزور مذمت کرتا ہے۔ نیز یہ ایوان ڈاکٹر شہباز گل سے ان مشکل حالات میں مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہے اور وفاقی حکومت سے اس امر کی سفارش کرتا ہے کہ ان پر اس جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے کو فی الفور واپس لیا جائے۔