List of Business
PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB
LIST OF BUSINESS
FOR
THE SITTING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON FRIDAY
04 NOVEMBER 2022 AT 3:00 P.M.
Tilawat and Naat
QUESTIONS
relating to
FOOD DEPARTMENT
to be asked and answers given
ZERO HOUR NOTICES
Zero Hour Notices, entered in the separate list,
to be asked and answers given
GOVERNMENT BUSINESS
GENERAL DISCUSSION
1. GENERAL DISCUSSION ON LAW AND ORDER
A MINISTER to move for General Discussion on Law and Order.
2. GENERAL DISCUSSION ON POLITICAL SITUATION
A MINISTER to move for General Discussion on Political Situation.
3. GENERAL DISCUSSION ON PRICE HIKE
A MINISTER to move for General Discussion on Price Hike.
________
Lahore: Inayat Ullah Lak
04 November 2022 Secretary
Summary of Proceedings
Not AvailableResolutions Passed
قرارداد نمبر:139
محرک کا نام: جناب محمد بشارت راجہ وزیر پارلیمانی امور(پی پی۔14)
صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان 3 نومبر 2022 کو وزیر آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران پارٹی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب اور دیگر رہنماؤں پر قاتلانہ اور بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب عمران خان پر اس طرح کھلے عام قاتلانہ حملہ ریاست پاکستان کے سکیورٹی اداروں پر سوالیہ نشان ہے۔ اس قاتلانہ حملے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان اور دیگر پارٹی رہنما شدید زخمی ہوئے اور ایک کارکن شہید ہوا ۔ یہ ایوان اس قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے کارکن کی شہادت پر انتہائی افسوس اور دکھ کا اظہار کرتا ہے اور لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے۔یہ ایوان پر زور مطالبہ کرتا ہے کہ سابق وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے اپنے بیان میں جن لوگوں کے نام لیئے ہیں ان کے خلاف قاعدہ اور قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے۔ اور اس قاتلانہ حملے میں ملوث باقی تمام ملزمان کے خلاف بھی فوری کارروائی کرنے کے لئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے تاکہ اس واقعہ میں تمام ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کی جا سکے اور جو لوگ اس واقعہ کو مذہبی رنگ دے رہے ہیں یہ ایوان اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔یہ ایوان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب عمران خان ، دوسرے پارٹی رہنماؤں اور پارٹی ورکر جو اس قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لیئے دعا گو ہے۔یہ ایوان پاکستان تحریک انصاف کا پارٹی ورکر جو اس قاتلانہ حملے میں شہید ہوا اس کی فیملی کے ساتھ اظہار افسوس کرتا ہے اور مغفرت کی دعا کرتا ہے ۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اس کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے