Sitting on 14th November 2022

Print

List of Business

PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB

LIST OF BUSINESS

FOR

THE SITTING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON MONDAY

14 NOVEMBER 2022 AT 9:00 A.M.

Tilawat and Naat

QUESTIONS

relating to

HOME DEPARTMENT

to be asked and answers given

CALL ATTENTION NOTICES

Call Attention Notices, if any, entered in the separate list,

to be asked and oral answers given

GOVERNMENT BUSINESS

RECONSIDERATION AND PASSAGE OF BILL

THE PUNJAB PROTECTION OF WOMEN AGAINST VIOLENCE (AMENDMENT) BILL 2022 (BILL No. 17 of 2022)

A MINISTER to move that the message of the Governor in respect of the Punjab Protection of Women Against Violence (Amendment) Bill 2022, as passed by the Assembly on 26 October 2022, be taken into consideration at once.

A MINISTER to move that the Punjab Protection of Women Against Violence (Amendment) Bill 2022, as originally passed by the Assembly and returned by the Governor under Article 116(2)(b) of the Constitution, be reconsidered by the Assembly in the light of the message of the Governor.

A MINISTER to move that the Punjab Protection of Women Against Violence (Amendment) Bill 2022, as originally passed by the Assembly, be passed again.

________

 

 

 

Lahore:                                                                                                            Inayat Ullah Lak

12 November 2022​                                                                                                                     Secretary

Summary of Proceedings

Not Available

Resolutions Passed

قرارداد نمبر:140

 

 

 

محرک کا نام: جناب محمد بشارت راجہ وزیر پارلیمانی امور(پی پی۔14)

 

 

 

صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان 19 اکتوبر 2022 اور 4 نومبر 2022 کو اس ایوان میں پاس کردہ مذمتی قراردادوں پر وفاقی حکومت کی جانب سے کسی بھی قسم کا ایکشن نہ لینے پر تشویش کا اظہار کرتا ہے اور وفاقی حکومت سے ایک بار پھر مطالبہ کرتا ہے کہ وزیرآباد میں پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران پارٹی چیئرمین اور سابق وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب اور دیگر رہنماؤں پر قاتلانہ اور بزدلانہ حملے اور سینیٹر جناب اعظم خان سواتی کی رات کے اندھیرے میں غیرقانونی گرفتاری اور ان پر امپورٹڈ حکومت کی ایماء پر ہونے والے ظلم و ستم و بہیمانہ جسمانی و ذہنی تشدد کی جوڈیشل انکوائری کروائی جائے۔ مزید براں یہ ایوان چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان سے بھی درخواست کرتا ہے کہ وہ وزیرآباد میں پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران پارٹی چیئرمین اور سابق وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب اور دیگر رہنماؤں پر قاتلانہ اور بزدلانہ حملے اور سینیٹر جناب اعظم خان سواتی کی رات کے اندھیرے میں غیرقانونی گرفتاری اور ان پر امپورٹڈ حکومت کی ایماء پر ہونے والے ظلم و ستم و بہیمانہ جسمانی و ذہنی تشدد کی انکوائری کے لئے اپنی سربراہی میں ایک جوڈیشل کمیشن بنائے جو ان دونوں واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کریں اور ان کو قرار واقعی سزا دے۔

 

قرارداد نمبر:141

 

 

 

محرک کا نام: جناب محمد بشارت راجہ وزیر پارلیمانی امور(پی پی۔14)

 

 

 

صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان 26 اکتوبر 2022 کو اس ایوان میں پاس کردہ مذمتی قرارداد جس میں جناب ارشد شریف، سینئر اینکر پرسن کو کینیا میں فائرنگ کر کے شہید کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کا اظہار کیا گیا تھا اور ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے اس قتل کو آزادی اظہار رائے پر حملہ تصور کیا گیا تھا اور وفاقی حکومت سے قتل کی شفاف جوڈیشل انکوائری کروانے کا مطالبہ کیا گیا تھا، وفاقی حکومت کی جانب سے اس قرارداد پر کسی بھی قسم کا کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔ یہ ایوان وفاقی حکومت سے ایک بار پھر مطالبہ کرتا ہے کہ جناب ارشد شریف، سینئر اینکر پرسن کو کینیا میں ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے شہید کرنے پر جوڈیشل انکوائری کروائے اور ذمہ داروں کو بے نقاب کرتے ہوئے قرار واقعی سزا دے۔یہ ایوان چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان سے بھی درخواست کرتا ہے کہ وہ جناب ارشد شریف، سینئر اینکر پرسن کو کینیا میں ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے شہید کرنے پر اپنی سربراہی میں ایک جوڈیشل کمیشن بنائیں جو اس قتل میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کریں اور ان کو قرار واقعی سزا دے۔