نشست:06 جون 2008ء

پرنٹ کریں

فہرست کاروائی

فی الحال دستیاب نہیں

کاروائی کا خلاصہ

فی الحال دستیاب نہیں

منظور شدہ قراردادیں

قرار داد نمبر۔3

 

محرک کانام۔رانا ثناء اللہ خاں،  وزیر قانون

 یہ معزز ایوان رانا طارق محمود، ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب (پی پی ۔121)کی ناگہانی موت پر ان کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے اور ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔(آمین)

------------

 

قرار داد نمبر۔4

محرک کانام۔رانا ثناء اللہ خاں،  وزیر قانون

(A)       THAT the Provincial Assembly of the Punjab apply for reinstatement of its membership in the Commonwealth Parliamentary Association, such membership to be effective immediately on approval of the application by the Executive Committee of the Commonwealth Parliamentary Association;

(B)        THAT this Honorable House agrees to abide by the provisions of the Constitution of the Commonwealth Parliamentary Association;

(C)        THAT the required membership fee be paid to the CPA; and

(D)        THAT the resolution be communicated to the Secretariat of the Common Wealth Parliamentary Association immediately following passage.”

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات