نشست:07  اگست 2008ء

پرنٹ کریں

فہرست کاروائی

فی الحال دستیاب نہیں

کاروائی کا خلاصہ

فی الحال دستیاب نہیں

منظور شدہ قراردادیں

قرار داد نمبر۔5

محرک کانام۔راجہ شوکت عزیز بھٹی، پی پی۔4

 اس ایوان کی رائے ہےکہ پاکستان اور پنجاب کے عوام کے حقوق کی پاسبانی کے لئے  وفاقی حکومت سے پُرزور سفارش کی جائے کہ آئین میں 58/2-B جو کہ فرد واحد یعنی صدر پاکستان کو یہ اختیار دیتی ہے کہ وہ جب چاہے اس کا ناجائز استعمال کر کے عوام کی منتخب شدہ وفاقی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کو ختم کر دے اور صوبوں میں اپنے اختیار کو استعمال کرتے ہوئے گورنر راج نافذ کر دے اور جب چاہے اس ملک کے عوام کا جمہوری قتل کر دے۔ جس طرح کہ ماضی اس بات کا گواہ ہے۔اس طرح یہ ہر دو شقیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وجود کی نفی کرتی ہیں بلکہ پاکستان بھر کے عوام کی رائے کو قتل کرنے کے مترادف ہیں ان ناجائز اختیارات کو جلدازجلد ختم کیا جائے اور اس کا اختیار صرف اور صرف قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کو دیا جائے۔

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات