نشست:19  اگست 2008ء

پرنٹ کریں

فہرست کاروائی

فی الحال دستیاب نہیں

کاروائی کا خلاصہ

فی الحال دستیاب نہیں

منظور شدہ قراردادیں

قرار داد نمبر۔9

محرک کانام۔جناب محمد ثناء اللہ خان مستی خیل،  پی پی۔47

"یہ ایوان انڈیا کے ایک ہندی اخبار روزنامہ "ہندوستان" میں نبی آخرالزمان حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فرضی خاکے اور تصاویر شائع کرنے کی ناپاک جسارت پر شدید مذمت، غم و غصہ کا اظہار اور سخت احتجاج کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ ایوان وفاقی حکومت سے اس امر کی سفارش کرتا ہے کہ انڈیا کے سفیر کو طلب کر کے اس واقعہ کے خلاف سخت تنبیہ کی جائے کہ وہ اپنے مذکورہ اخبار کے خلاف سخت انضباطی کارروائی عمل میں لائیں تاکہ آئندہ اس طرح کے واقعات مذہبی منافرت اور پورے عالم اسلام میں رہنے والے مسلمانوں کے جذبات کی دل آزادی کا باعث نہ بن سکیں۔"

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات