نشست:26 جون 2009ء

پرنٹ کریں

فہرست کاروائی

فی الحال دستیاب نہیں

کاروائی کا خلاصہ

فی الحال دستیاب نہیں

منظور شدہ قراردادیں

قرار داد نمبر۔43

محرک کانام۔رانا ثناء اللہ خان،  وزیر قانون

"صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان بزرگ سیاستدان، ممتاز مذہبی سکالر اور جماعت اسلامی کے سابق امیر میاں طفیل محمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہے۔ مرحوم نہایت اعلیٰ تعلیم یافتہ اور مقبول دینی و سماجی شخصیت تھے۔ مرحوم نے حضرت داتا گنج بخشکی مشہور زمانہ کتاب "کشف المحجوب" کا سلیس ترجمہ بھی کیا۔ یہ ایوان سمجھتا ہے کہ مرحوم کی وفات سے ملک ایک دینی رہنما سے ہی نہیں بلکہ ایک بالغ النظر اور جہاندیدہ سیاسی شخصیت سے بھی محروم ہوگیا ہے۔ قومی سیاست میں ان کے کردار کو طویل عرصہ تک یاد رکھا جائے گا۔یہ ایوان دُعاگو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان اور جماعت اسلامی کے کارکنوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین"

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات