نشست:16 اکتوبر 2009ء

پرنٹ کریں

فہرست کاروائی

فی الحال دستیاب نہیں

کاروائی کا خلاصہ

فی الحال دستیاب نہیں

منظور شدہ قراردادیں

قرار داد نمبر۔48

محرک کانام۔رانا ثناء اللہ خان،  وزیر قانون

"صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ نمائندہ ایوان شانگلہ، کوہاٹ اور پشاور میں ہونے والے حالیہ بم دھماکوں اور کل مورخہ15۔اکتوبر2009 کو لاہور میں ایف آئی اے بلڈنگ، مناواں پولیس ٹریننگ سنٹر اور بیدیاں میں ایلیٹ فورس کے ٹریننگ سکول میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی پُرزور الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ یہ ایوان ان واقعات میں ہونے  والی ہلاکتوں پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہے اور ہلاک شدگان کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ یہ ایوان سیکیورٹی فورسز کے ان شہداء کو بھی سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے بروقت کارروائی کر کے نہ صرف دہشت گردوں کے عزائم کو خاک میں ملایا بلکہ بہت سی قیمتی جانوں کو بھی بچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ یہ ایوان پاک فوج، رینجرز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والی دیگر ایجنسیوں سے مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہے اور اس عزم کااعادہ کرتا ہے کہ ملک سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک پوری قوم ان فورسز کے ساتھ ہے۔"

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات