نشست:11 فروری 2010ء

پرنٹ کریں

فہرست کاروائی

فی الحال دستیاب نہیں

کاروائی کا خلاصہ

فی الحال دستیاب نہیں

منظور شدہ قراردادیں

قرار داد نمبر۔77

محرک کانام۔محترمہ ثمینہ خاور حیات،  W-354

"یہ ایوان وفاقی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ایک ہزار پاکستانی طلباء و طالبات کو MBBS کی تعلیم کیلئے کیوبا (Cuba) بھیجا تھا، ان طلبا و طالبات کی ابتدائی دو سال کی تعلیم مکمل ہو چکی ہے۔ اگلے تین سالوں کی تعلیم کیلئے ٹیچنگ ہسپتال (Teaching Hospital) نہ ہونے کے باعث مکمل نہیں ہو رہی ہے، ان کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان طلباء و طالبات کی تعلیم مکمل کرنے کیلئے انہیں ٹیچنگ ہسپتال (Teaching Hospital) کے ساتھ منسلک کرنے کیلئے فوری طور پر مثبت اقدامات کئے جائیں تاکہ طلباء و طالبات بروقت تعلیم مکمل کر سکیں۔"

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات