نشست:20 جولائی 2010ء

پرنٹ کریں

فہرست کاروائی

فی الحال دستیاب نہیں

کاروائی کا خلاصہ

فی الحال دستیاب نہیں

منظور شدہ قراردادیں

قرار داد نمبر۔90

محرک کانام۔چودھری محمد ایاز،  PP-9

"یہ ایوان، وفاقی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات کے ساتھ کنٹونمنٹس کے زیرانتظام علاقوں میں بھی انتخابات کرائے جائیں تاکہ ان علاقوں میں بھی مقامی حکومتیں قائم ہو سکیں اور آئین کے تحت حق نمائندگی ان علاقوں کے رہائشیوں کو بھی حاصل ہو جس سے وہ پچھلے 11سال سے محروم ہیں۔"

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات