فہرست کاروائی
PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB
LIST OF BUSINESS
FOR
THE MEETING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON MONDAY,
10 JANUARY 2011 AT 3:00 P.M.
Tilawat and Naat
QUESTIONS
relating to
LIVESTOCK AND DAIRY DEVELOPMENT DEPARTMENT
to be asked and answers given
CALL ATTENTION NOTICES
Call Attention Notices, entered in the
separate list to be asked and oral answers given
GOVERNMENT BUSINESS
1. LAYING OF ANNUAL REPORT OF THE PUNJAB PUBLIC SERVICE COMMISSION FOR THE YEAR 2009
A MINISTER to lay the Annual Report of the Punjab Public Service Commission for the year 2009.
2. THE PROVINCIAL MOTOR VEHICLES (AMENDMENT) BILL 2010 (Bill No. 23 of 2010)
A MINISTER to move that the Provincial Motor Vehicles (Amendment) Bill 2010, as recommended by Standing Committee on Transport , be taken into consideration at once.
A MINISTER to move that the Provincial Motor Vehicles (Amendment) Bill 2010 be passed.
LAHORE: MAQSOOD AHMAD MALIK
07 January 2011 Secretary
کاروائی کا خلاصہ
فی الحال دستیاب نہیںمنظور شدہ قراردادیں
قرار داد نمبر۔105 محرک کانام۔راجہ ریاض احمد، سینئر وزیر "صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان مورخہ 4۔جنوری2011 کو اسلام آباد میں سابق گورنر پنجاب جناب سلمان تاثیر کے بہیمانہ قتل پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہے اور اس کی پُرزور مذمت کرتا ہے۔ جناب سلمان تاثیر کی ناگہانی وفات سے صوبہ پنجاب نہ صرف ایک فعال سیاسی کارکن بلکہ ایک ہمدرد اور انسانیت دوست شخص سے بھی محروم ہوگیا ہے۔ جناب سلمان تاثیر 1988 میں اس ایوان کے رکن منتخب ہوئے تھے اور مئی 2008 سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے آئینی سربراہ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ ان کی سیاسی اور فلاحی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ یہ ایوان سابق گورنر پنجاب کے اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ یہ ایوان دُعاگو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین۔" |