نشست:24 جنوری 2011ء

پرنٹ کریں

فہرست کاروائی

فی الحال دستیاب نہیں

کاروائی کا خلاصہ

فی الحال دستیاب نہیں

منظور شدہ قراردادیں

قرار داد نمبر۔111

محرک کانام۔جناب تنویر اشرف کائرہ،  وزیر خزانہ

"یہ ایوان حکومت سے اس اَمر کی سفارش کرتا ہے کہ بجٹ تجاویز برائے مالی سال 2011-12 مرتب کرتے وقت مندرجہ ذیل سفارشات کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے:

1.              تعلیم و صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی اور موجودہ نظام میں بہتری کے لئے اصلاحات۔

2.              زراعت کی ترقی او ر ترویج۔

3.              ترقیاتی فنڈز کی منصفانہ تقسیم۔

4.              توانائی کی کمی کور دور کرنے کے منصوبوں کا قیام۔

5.              خواتین کی بہبود کے لیے خصوصی پرگرامز کا اجرا۔

6.              پسماندہ علاقوں کے لیے ترقیاتی فنڈر میں اضافہ۔

7.              ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص رقوم کا موثر اور شفاف استعمال۔

8.              Regional Disparity میں کمی کے لیے ترقیاتی فنڈر کی فراہمی۔

9.              پولیس کی کارکردگی میں بہتری۔

10.           عدالتی نظام میں اصلاحات۔

11.           معزز ممبران کا ترقیاتی منصوبہ جات کی identification اور عملدرآمد میں موثر کردار۔

12.           تعلیم اور صحت میں مکمل شدہ منصوبوں کے لئے SNE کی منظوری اور مطلوبہ سٹاف کی فراہمی۔

13.           سیلاب سے تباہ شدہ اضلاع میں انفراسٹرکچر کی بحالی۔

14.           سڑکوں اور نہری نظام کی بہتری اور تعمیر و مرمت کے لئے زیادہ فنڈز کی فراہمی۔

15.           Farm to Market Roads کے لئے رقوم کی فراہمی۔

16.           پانچ بڑے شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے منصوبے۔

17.           غریب کسانوں کے لیے کھاد اور بیج کی ارزاں نرخوں میں فراہمی۔

18.           فنی شعبے میں نوجوانوں کے لیے تعلیم و روزگار کے مواقع کی فراہمی۔

19.           ترقیاتی سکیموں پر بروقت عملدرآمد کے لیے موثر نظام کا قیام۔

20.           ٹیکسوں کی وصولی کے نظام میں اصلاحات۔

21.           دانش سکولوں کی تعمیر کے ساتھ موجودہ تعلیمی نظام میں بہتری۔

22.           مہنگائی اور افراطِ زر میں کمی۔

23.           غربت میں کمی کے لیے موثر حکمتِ عملی۔

غیرترقیاتی اخراجات میں کمی۔"

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات