نشست:11 مارچ 2011ء

پرنٹ کریں

فہرست کاروائی

فی الحال دستیاب نہیں

کاروائی کا خلاصہ

فی الحال دستیاب نہیں

منظور شدہ قراردادیں

قرار داد نمبر۔112

محرک کانام۔جناب کامران مائیکل،   وزیر اقلیتی امور

"یہ ایوان آل پاکستان مینارٹیز الائنس کے چیئرمین اور وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور آنجہانی شہباز بھٹی  کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کرتا ہے اور ان کے اہل خانہ و کارکنان (APMA) اور مسیحی برادری سے گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔ نیز حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ آنجہانی شہباز بھٹی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے اور دہشت گردی کے ان واقعات کو روکنے کے لئے حکومتی سطح پر جامع حکمت عملی اور ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔"

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات