نشست:18 مارچ 2011ء

پرنٹ کریں

فہرست کاروائی

فی الحال دستیاب نہیں

کاروائی کا خلاصہ

فی الحال دستیاب نہیں

منظور شدہ قراردادیں

قرار داد نمبر۔113

محرک کانام۔محترمہ نسیم ناصر خواجہ ،   (W-314)

"یہ ایوان مورخہ 17۔مارچ2011 کو شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں منعقد ہونے والے امن جرگے پر امریکی ڈرون حملے کی پُرزور الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور اس ظالمانہ حملے میں قبائلی عمائدین اور معصوم پرامن شہریوں کی شہادت پر شدید رنج اور دُکھ کا اظہار کرتا ہے۔ یہ ایوان اس حملے کو پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت پر براہ راست حملہ تصور کرتا ہے۔ یہ ایوان سمجھتا ہے کہ امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے اگلے ہی روز اس حملے کی صورت میں امریکا نے ہمیں اپنے شہری کو قید کرنے کی سزا دی ہے۔ یہ ایوان حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتا ہے کہ اس معاملے کو عالمی سطح پر اٹھایا جائے اور امریکا سے معافی طلب کی جائے نیز ڈرون حملوں کے حوالے سے واضح پالیسی اپنائی جائے۔"

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات