نشست:24 فروری 2012ء

پرنٹ کریں

فہرست کاروائی

PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB

 

LIST OF BUSINESS

FOR

THE MEETING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON FRIDAY,

24 FEBRUARY 2012 AT 03:00 P.M.

Tilawat and Naat

QUESTIONS

relating to

LIVESTOCK AND DAIRY DEVELOPMENT DEPARTMENT

to be asked and answers given

 

GOVERNMENT BUSINESS

 

          PRE-BUDGET GENERAL DISCUSSION SEEKING PROPOSALS OF THE MEMBERS FOR THE BUDGET 2012-13”

 

 

 

 

LAHORE:                                                                                         MAQSOOD AHMAD MALIK

23 February 2012                                                                                         Secretary

کاروائی کا خلاصہ

SUMMARY OF THE PROCEEDINGS

Friday, February 24, 2012

(Started at 5:21 pm)

Rana Muhammad Iqbal Khan, Speaker, assumed the Chair and proceedings commenced with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool (PBUH).

Panel of Chairmen:-

The Secretary Assembly announced the Panel of Chairmen for the session, as envisaged in Rule 13 of the Rules of Procedure of the Provincial Assembly of the Punjab 1997. The names of the Panel, in order of precedence, were as under:−

1.    Mehr Ishtiaq Ahmad, MPA (PP-150)

2.    Dr. Asad Ashraf, MPA (PP-138) 

3.    Lt. Col (R) Muhammad Shabbir Awan, (PP-2)

4.    Syeda Majida Zaidi, MPA (W-352)

Welcome Address and tribute paid to would be elected Senators

Raja Riaz Leader of the Opposition and Rana Sanaullah Khan (Minister for Law and Parliamentary Affairs) welcomed an Indian Delegation who came to witness Assembly Proceedings. The also paid homage to Kamran Michael and Sirdar Zulfiqar Ali Khan Khosa for being elected as Senators and appreciated the services rendered by them for the elevation of the House.

Question Hour: −

Questions relating to Livestock and Dairy Development Department were asked and answered by Malik Ahmad Ali Aulakh, Minister for Agriculture (holding additional charge).

Government Business:-

Resolutions:-

Ch. Zaheer-ud-Din moved the Resolution condemning burning of the Holy Quran by NATO Forces at Bagram Airbase, Afghanistan, which was unanimously passed by the House.

قرارداد

"اس ایوان کی یہ مسلمہ رائے ہے کہ بلوچستان کے ساتھ ہونے والی نا انصافی کا ازالہ کرنے کا وقت آ گیا ہے اور بلوچ عوام کے حقوق کسی صورت پامال نہیں ہونے چاہیئیں۔ اس کے ساتھ ساتھ بلوچ رہنما نواب محمد اکبر خان بگٹی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ضروری ہے تاکہ بلوچستان کے زخموں پر مرہم رکھا جا سکے۔ اس ایوان کی یہ رائے بھی ہے کہ بلوچ عوام کو قومی دھارے میں شامل کیا جائے کیونکہ ایسا کرنا وفاق پاکستان کی مضبوطی کے لئے بہت ضروری ہے۔"

 

Rana Sanaullah Khan Minister for Law and Parliamentary Affairs moved the Resolution that time has reached to undo the injustices being done to the people of Balochistan and their rights should not be usurped at any cost. The murderers of Baloch Leader Nawab Akbar Bugti should be penalized, to address the grievances of Balochistan. Moreover, the people of Balochistan should be brought into the national main stream to strengthen the Federation. The Resolution was unanimously passed by the House.

قرارداد

"صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ نمائندہ ایوان افغانستان میں بگرام ایئر بیس پر نیٹو فوجیوں کے ہاتھوں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی ناپاک جسارت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ نیٹو فوجیوں کی اس مکروہ حرکت سے پوری دُنیا کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔ اس قبیح فعل پر نہ صرف یہ ایوان بلکہ پاکستان کا ہر شہری‘ تمام اقلیتیں اور دُنیا بھر کا ہر مسلمان سراپا احتجاج ہے۔ یہ ایوان اس واقعہ کو نادانستہ عمل قرار دینے کے امریکی بیانات کو مسترد کرتا ہے کیونکہ کلام اللہ کی بے حرمتی کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ قرآن مجید کی ہر تھوڑے عرصے کے بعد بے حرمتی کروانے کی سازش ہوتی رہتی ہے۔ یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ اس واقعہ کے ذمہ داران کو فوری گرفتار کر کے بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے۔ یہ ایوان اس امر کی توقع بھی رکھتا ہے کہ اقوام عالم کے تمام مذاہب کے رہنما اس قبیح فعل کی مذمت کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرنے کی حمایت کریں گے۔ اس ایوان کی رائے ہے کہ جس طرح اسلام‘ تمام مذاہب کا احترام کرتا ہے اسی طرح اسلام اور اس کی مقدس کتاب کا احترام کیا جانا چاہیے۔"

 

The Resolution moved by Major (Retd) Zulfitqar Gondal strongly condemned the Resolution on Balochistan moved in US Congress, since this act was a direct attack on the sovereignty of Pakistan and a challenge for National Security and is an interference in the internal affairs of Pakistan and violation of Charter of United Nations. The Resolution demanded from the Federal Government to strongly condemn this nefarious attempt and raise the matter at international forums. The Resolution was passed with consensus.

قرارداد

"صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ نمائندہ ایوان امریکی کانگریس میں بلوچستان کے بارے میں پیش کی جانے والی قرارداد کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ اس ایوان کی یہ متفقہ رائے ہے کہ یہ پاکستان کی خود مختاری پر براہ راست حملہ اور ملکی سلامتی کے لئے چیلنج ہے جوکسی صورت بھی پاکستان کے لئے قابل قبول نہیں ہے۔یہ ایوان اس قرارداد کو نہ صرف پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور پاکستان کی خود مختاری کے منافی تصور کرتا ہے بلکہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی بھی قرار دیتا ہے۔

یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ اس مذموم کوشش کی بھرپور مخالفت اور مذمت کی جائے اور اس معاملے کو عالمی فورم پر بھی اٹھایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کی جاسکے۔"

 

Laying of Reports:-

Mian Muhammad Shafiq presented the report of Standing Committee on Services & General Administration before the House in respect of “The Punjab Government Servents Housing Foundation (Amendment) Bill 2011 (Bill No. 54 of 2011)”.

Ms. Shazia Ashfaq Mattu presented the report of Standing Committee on Planning & Development before the House in respect of “The Walled City of Lahore Bill 2011 (Bill No. 44 of 2011)”.

Mehr Ishtiaq Ahmad presented the report of Standing Committee on Local Government and Rural Development before the House in respect of “The Punjab Local Government (Amendment) Bill 2012 (Bill No. 2of 2012)”.  

Extension In Time Limit For Laying The Reports:-

On a Motion moved by Mr. Shahjahan Ahmad Bhatti, the House granted extension for one year from 16 February, 2012 to Standing Committee on Public Accounts Committee-II for laying its reports on “Punjab Government expenditure for the year 2004-2005, Forest Department Government of the Punjab for the year 2005-2006 and reports of Auditor General of Pakistan for the year 2005-2006”.

On a Motion moved by Mian Muhammad Shafiq, the House granted extension up to 31st March, 2012 to Standing Committee on Services & General Administration for laying its reports on “The Punjab Civil Servants (Amendment) Bill 2011 (Bill No. 47 of 2011) and The Punjab Employees Efficiency, Discipline and Accountability (Amendment)  Bill 2011 (Bill No. 50 of 2011)”.

On a Motion moved by Major (R) Abdul Rehman Rana, the House granted extension for one year from 18 February, 2012 to Standing Committee on Public Accounts Committee-I for laying its report on “Report of Auditor General of Pakistan for the year 2006-2007 for Audit Paras of Punjab Government (Revenue Receipts and Civil Works)”.

At this stage, the quorum was pointed out and the House was then adjourned till 3:00 pm on Monday, February, 27, 2012.

 

منظور شدہ قراردادیں

قرار داد نمبر۔147

محرک کانام۔ چودھری ظہیرالدین خان (PP-55)

"صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ نمائندہ ایوان افغانستان میں بگرام ایئر بیس پر نیٹو فوجیوں کے ہاتھوں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی ناپاک جسارت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ نیٹو فوجیوں کی اس مکروہ حرکت سے پوری دُنیا کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔ اس قبیح فعل پر نہ صرف یہ ایوان بلکہ پاکستان کا ہر شہری‘ تمام اقلیتیں اور دُنیا بھر کا ہر مسلمان سراپا احتجاج ہے۔ یہ ایوان اس واقعہ کو نادانستہ عمل قرار دینے کے امریکی بیانات کو مسترد کرتا ہے کیونکہ کلام اللہ کی بے حرمتی کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ قرآن مجید کی ہر تھوڑے عرصے کے بعد بے حرمتی کروانے کی سازش ہوتی رہتی ہے۔ یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ اس واقعہ کے ذمہ داران کو فوری گرفتار کر کے بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے۔ یہ ایوان اس امر کی توقع بھی رکھتا ہے کہ اقوام عالم کے تمام مذاہب کے رہنما اس قبیح فعل کی مذمت کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرنے کی حمایت کریں گے۔ اس ایوان کی رائے ہے کہ جس طرح اسلام‘ تمام مذاہب کا احترام کرتا ہے اسی طرح اسلام اور اس کی مقدس کتاب کا احترام کیا جانا چاہیے۔"

-----------

قرار داد نمبر۔148

محرک کانام۔ رانا ثناء اللہ خان وزیر قانون

"اس ایوان کی یہ مسلمہ رائے ہے کہ بلوچستان کے ساتھ ہونے والی نا انصافی کا ازالہ کرنے کا وقت آ گیا ہے اور بلوچ عوام کے حقوق کسی صورت پامال نہیں ہونے چاہیئیں۔ اس کے ساتھ ساتھ بلوچ رہنما نواب محمد اکبر خان بگٹی کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ضروری ہے تاکہ بلوچستان کے زخموں پر مرہم رکھا جا سکے۔ اس ایوان کی یہ رائے بھی ہے کہ بلوچ عوام کو قومی دھارے میں شامل کیا جائے کیونکہ ایسا کرنا وفاق پاکستان کی مضبوطی کے لئے بہت ضروری ہے۔"

--------------------

قرار داد نمبر۔149

محرک کانام۔ میجر(ر)ذوالفقار علی گوندل (PP-118)

"صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ نمائندہ ایوان امریکی کانگریس میں بلوچستان کے بارے میں پیش کی جانے والی قرارداد کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ اس ایوان کی یہ متفقہ رائے ہے کہ یہ پاکستان کی خود مختاری پر براہ راست حملہ اور ملکی سلامتی کے لئے چیلنج ہے جوکسی صورت بھی پاکستان کے لئے قابل قبول نہیں ہے۔یہ ایوان اس قرارداد کو نہ صرف پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور پاکستان کی خود مختاری کے منافی تصور کرتا ہے بلکہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی بھی قرار دیتا ہے۔

یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ اس مذموم کوشش کی بھرپور مخالفت اور مذمت کی جائے اور اس معاملے کو عالمی فورم پر بھی اٹھایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کی جاسکے۔"


ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات