فہرست کاروائی
PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB
LIST OF BUSINESS
FOR
THE SITTING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON WEDNESDAY
20 JULY 2022 AT 2:00 P.M.
Tilawat and Naat
QUESTIONS
relating to
IRRIGATION DEPARTMENT
to be asked and answers given
GENERAL DISCUSSION
GENERAL DISCUSSION ON THE FOLLOWING TO CONTINUE
1. Constitutional Crises
2. Price Hike
3. Law and Order
________
Lahore: Muhammad Khan Bhatti
19 July 2022 Secretary
کاروائی کا خلاصہ
فی الحال دستیاب نہیںمنظور شدہ قراردادیں
قرارداد نمبر: 120
محرک کا نام: میاں محمد اسلم اقبال (PP-151)
صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن جو کہ 22 جولائی کو ہونے جا رہا ہے اس کو Sabotage کرنے کیلئے ہونے والی کوششوں اور سازشوں پر تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ جناب سپیکر! ضمنی انتخابات میں عبرتناک شکست کے بعد ن لیگ اور PPP کی قیادت کی جانب سے جو بیانات آ رہے ہیں وہ کسی سے پوشیدہ نہ ہیں۔ وزیر داخلہ کی جانب سے ممبران کی وابستگی کو تبدیل کرانے اور IB اور پولیس کے ذریعے ممبران کو Pressurize کیا جا رہا ہے اور الیکشن کو خراب کرنے کیلئے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ جناب سپیکر! نہ صرف انتظامیہ کو Misuse کیا جا رہا ہے بلکہ بدنام زمانہ شخصیات جو حرام کی لوٹی ہوئی دولت کو استعمال کر کے لوگوں کو لوٹا بنانے کی شہرت رکھتی ہیں وہ بھی سرگرم ہیں۔ میری مُراد آصف علی زرداری سے ہے جو ممبران کی وفاداریاں تبدیل کرانے کیلئے لاہور میں موجود ہے اور کھلے عام لوگوں کو پیسے offer کئے جا رہے ہیں۔ ایوان ان کوششوں کی مذمت کرتا ہے۔ ہماری استدعا ہے کہ یہ تمام اقدامات سپریم کورٹ کے نوٹس میں لائے جائیں اور ان لوگوں کو بےنقاب کیا جائے۔ جناب سپیکر! آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہماری اکثریت واضح ہے۔ اگر ہمارے مینڈیٹ کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو یہ نہ صرف جمہوریت کو بدنام کرنے کی بدترین کوشش ہوگی بلکہ اس فعل کے مرتکب ہونے والوں کا منہ بھی کالا ہوگا بلکہ اس صوبہ کی جمہوری تاریخ میں میں اُن کا نام سیاہ حروف میں یاد رکھا جائے گا۔