نشست:08 مارچ 2019ء

پرنٹ کریں

فہرست کاروائی

PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB

LIST OF BUSINESS

FOR

THE SITTING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON FRIDAY

8 MARCH 2019 AT 9:00 A.M.

Tilawat and Naat

QUESTIONS

relating to

LOCAL GOVERNMENT AND COMMUNITY DEVELOPMENT DEPARTMENT

to be asked and answers given

GOVERNMENT BUSINESS

GENERAL DISCUSSION

PRE-BUDGET DISCUSSION

________

 

 

Lahore:                                                               Muhammad Khan Bhatti

07 March 2019                                                              Secretary

کاروائی کا خلاصہ

فی الحال دستیاب نہیں

منظور شدہ قراردادیں

قرارداد نمبر: 25

محرک کا نام:  محترمہ حناء پرویز بٹ (ڈبلیو۔336)

"صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستانی خواتین سمیت دُنیا بھر کی خواتین کو اپنے حقوق کی خاطر جدوجہد کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ اس ایوان کی رائے ہے کہ خواتین کو تعلیم یافتہ اور بااختیار بنائے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ پاکستانی خواتین زندگی کے ہر شعبے میں خدمات سرانجام دے کر ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں تاہم انہیں مزید بااختیار بنانے کی ضرورت ہے۔ یہ ایوان اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ خواتین کو ان کے حقوق دلوانے، مساوی تعلیمی مواقع فراہم کرنے اور مزید بااختیار بنانے کی ہر کوشش کی جائے گی نیز صنفی مساوات کو فروغ دیا جائے گا اور انہیں معاشرے میں جائز مقام دلوانے کیلئے جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ یہ مقاصد حاصل کرنے کے لئے یہ ایوان سفارش کرتا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی خواتین ارکان پر مشتمل ایک پارلیمانی گروپ تشکیل دیا جائے۔"

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات