Allotment of Question Days for 41st Session(9th Revised)
41واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرام(نہم)
منجانب
عنایت اﷲلک
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)/18/6631
مورخہ 10۔اکتوبر 2022
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/6630مورخہ04۔اکتوبر2022کے تسلسل میںحسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نےقواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51کےتحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیےدرج ذیل مزید پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
منگل 11۔ اکتوبر 2022 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
2 |
بدھ 12 ۔اکتوبر 2022 |
داخلہ |
3 |
جمعرات13۔اکتوبر 2022 |
مواصلات وتعمیرات |
4 |
جمعتہ المبارک 14۔اکتوبر 2022 |
سکولز ایجوکیشن |
5 |
پیر17۔اکتوبر2022 |
مال و کالونیز (بورڈ آف ریونیو)اورڈیزاسٹرمینجمنٹ |
6 |
منگل 18۔اکتوبر2022 |
ہاؤسنگ،شہری ترقی وپبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(ظہور احمد )
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)