Allotment of Question Days for 41st Session(10thRevised)
41واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
دسوا ں ترمیم شدہ پروگرام
منجانب
عنایت اﷲلک
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)/18/6711
مورخہ14۔اکتوبر 2022
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/6631مورخہ10۔اکتوبر2022کے تسلسل میںحسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نےقواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51کےتحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیےدرج ذیل مزید پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر17۔اکتوبر2022 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
2 |
منگل 18۔ اکتوبر 2022 |
مواصلات وتعمیرات |
3 |
بدھ 19۔اکتوبر2022 |
امداد باہمی |
4 |
جمعرات 20۔اکتوبر 2022 |
محنت وانسانی وسائل |
5 |
جمعتہ المبارک 21۔اکتوبر 2022 |
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن |
6 |
پیر 24۔اکتوبر 2022 |
امور پرورش حیوانات وڈیری ڈویلپمنٹ |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(ظہور احمد )
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)