نوٹیفکیشن تفصیل

پرنٹ کریں

25 جولائی 2019ء  |  نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18/5955

Allotment of Question Days for 12th Session

بارہواں  اجلاس                                                    فون نمبر99204252

صوبائی اسمبلی پنجاب

ترمیم شدہ پروگرام

منجانب

       محمد خان بھٹی    

سیکرٹری

بخدمت

       وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب

      2۔جملہ پارلیمانی   سیکرٹری   صاحبان ،حکومت پنجاب

      3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب

  4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب

  نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18/5955

      مورخہ 25۔جولائی  2019

موضوع:  اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق  سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین

محترمی!

    سیکرٹریٹ  ہذا کے مراسلہ  نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/5942مورخہ  25جولائی 2019کے تسلسل میں  حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزپیر مورخہ29جولائی 2019سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات  سے  متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل ترمیم شدہ  پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔

نمبر شمار

دن مع تاریخ

                  محکمہ جات

1

پیر29جولائی 2019

ہائرایجوکیشن  

2

منگل 30جولائی2019

مواصلات وتعمیرات 

3

بدھ 31جولائی 2019

سکولز ایجوکیشن

4

جمعرات  یکم اگست 2019

محنت وانسانی وسائل

5

جمعتہ المبارک  2۔اگست 2019

داخلہ

 

اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ  جات  کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔

 

  (محمد اشفاق )

سپرنٹنڈنٹ  (سوالات)

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات