Allotment of Question Days
بیسواں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
نظر ثانی شدہ
منجانب
مقصود احمد ملک
سیکرٹری
بخدمت
1-جناب وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2- جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3- قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4-اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س /10/06/7148
مورخہ 29ستمبر2010
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کا تعین
محترمی!
سیکر ٹریٹ ہذا کے مراسلہ : ص الف پ/ش س/10/06/7091 مورخہ 28ستمبر2010کے تسلسل میں،حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروز منگل5اکتوبر2010سے شروع ہونے والے صوبائی اسمبلی پنجاب کے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کےمختلف محکموں سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل نظرثانی شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
منگل5اکتوبر2010 |
مال و کالونیز (بورڈ آف ریونیو) |
2 |
بدھ 6اکتوبر2010 |
آبکاری و محصولات |
3 |
جمعرات 7 اکتوبر2010 |
امداد باہمی |
4 |
جمعتہ المبارک 8اکتوبر2010 |
جیل خانہ جات |
5 |
سوموار 11 اکتوبر2010 |
ہاؤسنگ و شہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
6 |
منگل 12 اکتوبر2010 |
سکولز ایجوکیشن |
7 |
بدھ 13 اکتوبر2010 |
اوقاف |
8 |
جمعرات 14اکتوبر2010 |
داخلہ |
9 |
جمعتہ المبارک 15اکتوبر2010 |
صحت |
10 |
سوموار 18 اکتوبر2010 |
جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری |
11 |
منگل 19 اکتوبر2010 |
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ایس اینڈ جی اے ڈی) |
12 |
بدھ20اکتوبر2010 |
صنعت اور کانکنی و معدنیات |
13 |
جمعرات21اکتوبر2010 |
ہائر ایجوکیشن |
14 |
جمعتہ المبارک22اکتوبر2010 |
محنت و انسانی وسائل |
15 |
سوموار 25 اکتوبر2010 |
آبپاشی وقوت برقی |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکموں کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)
نمبرو تاریخ مندرجہ بالا:
مراسلہ ہذا کی ایک نقل بغرض اطلاع وضروری کارروائی ارسال ہے:۔
1۔ چیف سیکرٹری ،حکومت پنجاب
2۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ،حکومت پنجاب
3 ۔ سیکرٹری برائے گورنر پنجاب
4۔ سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
5۔ متعلقہ انتظامی سیکرٹری صاحبان حکومت پنجاب ،ان سے درخواست ہے کہ اپنے اپنے محکمہ سے متعلق سوالات
کےجوابات بزبان اردو فوری طور پر سیکرٹریٹ ہذا کو بھیج دیں۔
6۔ ڈائریکٹر پریس انفارمیشن پنجاب ، لاہور
اسسٹنٹ سیکرٹری(سوالات)