Allotment of Question Days
اکیسواں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
نظر ثانی شدہ
منجانب
مقصود احمد ملک
سیکرٹری
بخدمت
1- وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2- جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3- قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4-اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س /10/06/8492
مورخہ یکم دسمبر 2010
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کا تعین
محترمی!
سیکر ٹریٹ ہذا کے مراسلہ : ص الف پ/ش س/10/06/8401 مورخہ 27نومبر 2010کے تسلسل میں،حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروز جمعتہ المبارک3دسمبر 2010سے شروع ہونے والے صوبائی اسمبلی پنجاب کے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کےمختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل نظرثانی شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعتہ المبارک3دسمبر2010 |
آبپاشی وقوت برقی |
2 |
سوموار 6دسمبر2010 |
آبکاری و محصولات |
3 |
منگل7دسمبر2010 |
زراعت |
4 |
بدھ8دسمبر2010 |
سپورٹس |
5 |
جمعرات 9دسمبر2010 |
ٹرانسپورٹ /سیاحت |
6 |
جمعتہ المبارک10دسمبر2010 |
خزانہ |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ)
اسسٹنٹ سیکرٹری(سوالات)