Notification Detail

Print

29th December 2010  |  ص الف پ /ش س /10/06/ٍ9033

Allotment of Question Days

بائیسواں اجلاس                               فون نمبر99204252

صوبائی اسمبلی پنجاب

نظرثانی شدہ

منجانب

       مقصود احمد ملک

       سیکرٹری

بخدمت

1- وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب

        2- جملہ  پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب

        3- قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب

        4-اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب

        نمبر: ص الف پ /ش س /10/06/ٍ9033

        مورخہ 29 دسمبر2010

موضوع:     اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین

محترمی!

           سیکر ٹریٹ ہذا کے مراسلہ : ص الف پ/ش س/10/06/8967 مورخہ 27دسمبر2010کے تسلسل میں،حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت  بروز جمعتہ المبارک31دسمبر 2010سے شروع ہونے والے صوبائی اسمبلی پنجاب کے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کےمختلف محکمہ جات  سے  متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل نظرثانی شدہ پروگرام   کا تعین فرمایا ہے

نمبر شمار

دن مع تاریخ

محکمہ جات

1

جمعتہ المبارک31دسمبر2010

ٹرانسپورٹ اور سیاحت

2

پیر3جنوری2011

خزانہ

3

منگل4جنوری 2011

ثقافت

4

بدھ5جنوری 2011

تحفظ ماحول

5

جمعرات 6جنوری 2011

لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ

6

جمعتہ المبارک7جنوری 2011

سماجی بہبود

7

پیر10جنوری 2011

جیل خانہ جات

8

منگل 11جنوری 2011

امور پرورش حیوانات وڈیری ڈویلپمنٹ

9

بدھ12جنوری 2011

اطلاعات

10

جمعرات 13جنوری 2011

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور منصوبہ بندی و ترقیات

11

جمعتہ المبارک 14جنوری 2011

قانون وپارلیمانی امور،پراسیکیوشن اوربہبود آبادی

12

پیر17جنوری 2011

سکولز ایجوکیشن

13

منگل 18جنوری 2011

ہاؤسنگ وشہری ترقی  اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ

14

بدھ 19جنوری 2011

خوراک

15

جمعرات 20جنوری 2011

مال و کالونیز (بورڈ آف ریونیو)

16

جمعتہ المبارک 21جنوری 2011

داخلہ

17

پیر24جنوری 2011

زکٰوة وعشر اوربیت المال

18

منگل25جنوری 2011

صحت

       اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔

               (حافظ محمد شفیق عادل)
              
ڈپٹی سیکرٹری (سوالات)