Allotment of Days for 30th Session
30واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
مقصود احمد ملک
سیکرٹری
بخدمت
1- وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2- جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3- قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4-اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س /11/06/6326
مورخہ 6ستمبر 2011
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروز جمعتہ المبارک مورخہ 9ستمبر 2011سے شروع ہونے والے اجلاس کےدوران صوبائی حکومت کےمختلف محکموں کے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعتہ المبارک 9ستمبر 2011 |
ہائر ایجوکیشن |
2 |
پیر 12ستمبر 2011 |
لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ |
3 |
منگل 13ستمبر 2011 |
مال و کالونیز |
4 |
بدھ 14ستمبر 2011 |
لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ |
5 |
جمعرات 15ستمبر 2011 |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
6 |
جمعتہ المبارک 16ستمبر2011 |
داخلہ |
7 |
پیر 19ستمبر 2011 |
اوقاف |
8 |
منگل 20ستمبر 2011 |
امداد باہمی |
9 |
بدھ 21ستمبر 2011 |
آبپاشی و قوت برقی |
10 |
جمعرات 22ستمبر 2011 |
مواصلات وتعمیرات |
11 |
جمعتہ المبارک 23ستمبر 2011 |
آبکاری و محصولات |
12 |
پیر 26ستمبر 2011 |
سماجی بہبود وترقی خواتین |
13 |
منگل 27ستمبر 2011 |
جنگلات، جنگلی حیات، ماہی پروری و سیاحت |
14 |
بدھ 28ستمبر 2011 |
ٹرانسپورٹ |
15 |
جمعرات 29ستمبر 2011 |
خوراک اور صنعت |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ )
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)