Allotment of Question Days for 34th Session
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
مقصود احمد ملک
سیکرٹری
بخدمت
1- وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2- جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3- قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4-اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س /12/06/352
مورخہ 13فروری 2012
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزبدھ مورخہ15فروری 2012سے شروع ہونے والے صوبائی اسمبلی پنجاب کے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کےمختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
بدھ 15فروری 2012 |
امور پرورش حیوانات وڈیر ی ڈویلپمنٹ |
2 |
جمعرات16فروری 2012 |
خوراک |
3 |
جمعتہ المبارک 17فروری 2012 |
مال و کالونیز |
4 |
پیر 20فروری 2012 |
آبکاری ومحصولات |
5 |
منگل 21فروری 2012 |
آبپاشی |
6 |
بدھ 22فروری 2012 |
سوشل ویلفیئر و ترقی خواتین |
7 |
جمعرات 23فروری 2012 |
جیل خانہ جات |
8 |
جمعتہ المبارک 24فروری 2012 |
ایس اینڈ جی اے ڈی |
9 |
پیر 27فروری 2012 |
زراعت |
10 |
منگل 28فروری 2012 |
صحت |
11 |
بدھ 29فروری 2012 |
لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ |
12 |
جمعرات یکم مارچ 2012 |
سکولزایجوکیشن |
13 |
پیر 5مارچ 2012 |
مواصلات وتعمیرات |
14 |
منگل 6مارچ 2012 |
سپیشل ایجوکیشن /بیت المال |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات