Allotment of Question Days for 40th Session
40واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
نظرثانی شدہ
منجانب
مقصود احمد ملک
سیکرٹری
بخدمت
1- وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2- جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3- قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4-اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س /08/01/5661
مورخہ 25اگست 2012
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر:ص الف پ /ش س /08/01/5628مورخہ 24اگست2012کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروز پیر27اگست 2012سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل نظرثانی شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر27اگست 2012 |
آبکاری و محصولات |
2 |
منگل 28اگست 2012 |
ایس اینڈ جی اے ڈی |
3 |
بدھ 29اگست 2012 |
مواصلات وتعمیرات |
4 |
جمعرات 30اگست 2012 |
صحت |
5 |
جمعتہ المبارک 31اگست 2012 |
داخلہ |
6 |
پیر 3ستمبر 2012 |
امور پرورش حیوانات و ڈیری ڈویلپمنٹ |
7 |
منگل 4ستمبر 2012 |
خوراک |
8 |
بدھ 5ستمبر2012 |
زراعت |
9 |
جمعرات 6ستمبر2012 |
سپیشل ایجوکیشن |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)