Notification Detail

Print

25th February 2016  |  نمبر:ص الف پ /ش س۔(6)/14/1365

4th Revised Allotment of Question Days for 19th Session

                                         فون نمبر99204252

صوبائی اسمبلی پنجاب

ترمیم شدہ پروگرام

منجانب

        رائے ممتاز حسین بابر  

سیکرٹری

بخدمت

        وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب

      2۔ جملہ  پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب

      3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب

      4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب

      نمبر:ص الف پ /ش س۔(6)/14/1365

      مورخہ 25  فروری  2016

موضوع:   اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین

محترمی!

       سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر:ص الف پ /ش س ۔(6)/14/1202مورخہ 19فروری 2016کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزجمعتہ المبارک 29۔جنوری 2016ءسےشرو ع ہونے والےرواں   اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات  سے  متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل ترمیم شدہ پروگرام  کا تعین فرمایا ہے:۔

نمبر شمار

دن مع تاریخ

       محکمہ جات

1

جمعتہ المبارک 26فروری2016

1۔ قانون  و پارلیمانی امور      2۔انرجی

2

پیر29فروری2016

مواصلات وتعمیرات

3

منگل  یکم مارچ 2016

صحت

 

            اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ  جات  کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔

 

(زاہد حسین بٹ)

 اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)