Notification Detail

Print

28th November 2017  |  نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/7952

1st Revised Allotment of Question Days for 33rd Session

33واں اجلاس                                                فون نمبر99204252

صوبائی اسمبلی پنجاب

نظرثانی شدہ

منجانب

       رائے ممتاز حسین بابر  

سیکرٹری

بخدمت

       وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب

      2۔ جملہ  پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب

      3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب

      4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب

      نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/7952

      مورخہ 28 نومبر 2017

موضوع:   اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق  سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین

محترمی!

       سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر:ص الف پ /ش س ۔(6)/14/7836مورخہ22۔نومبر2017کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات  سے  متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل نظرثانی شدہ پروگرام  کا تعین فرمایا ہے:۔

نمبر شمار

دن مع تاریخ

       محکمہ جات

1

پیر 4دسمبر2017

1۔ٹرانسپورٹ       2۔ تحفظ ماحول

2

منگل 5دسمبر 2017

ہائرایجوکیشن

3

بدھ 6دسمبر2017

داخلہ

4

جمعرات 7دسمبر2017

1۔ صنعت تجارت و سرمایہ کاری 2۔ جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری

5

جمعتہ المبارک 8دسمبر2017

1۔سماجی بہبود و بیت المال         2۔ جیل خانہ جات

6

پیر 11دسمبر2017

ہاؤسنگ ،شہری ترقی  و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ

7

منگل 12دسمبر2017

1۔مواصلات وتعمیرات    2۔ سپیشل ایجوکیشن  3۔ بہبود آبادی

 

       اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ  جات  کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔

 

  (عرفان یوسف ساہی )

 اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)