Allotment of Question Days for 27th Session
27واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//ٍ8296
مورخہ 19 دسمبر 2020
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نےقواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت بروزپیرمورخہ21دسمبر2020سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر21دسمبر2020 |
محنت وانسانی وسائل |
2 |
منگل 22دسمبر2020 |
آبپاشی |
3 |
بدھ 23دسمبر2020 |
مواصلات وتعمیرات |
4 |
جمعرات 24دسمبر2020 |
جنگلات ،جنگلی حیات وماہی پروری |
5 |
پیر28دسمبر2020 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
6 |
منگل 29دسمبر2020 |
سکولز ایجوکیشن |
7 |
بدھ 30دسمبر2020 |
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق)
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)