Allotment of Question Days for 28th Session
28واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//ٍ401
مورخہ 22جنوری 2021
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب قائم مقام سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نےقواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت بروزپیرمورخہ25جنوری 2021سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر25جنوری2021 |
آبپاشی |
2 |
منگل26جنوری2021 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
3 |
بدھ27 جنوری 2021 |
کان کنی و معدنیات |
4 |
جمعرات 28 جنوری2021 |
محنت وانسانی وسائل |
5 |
جمعتہ المبارک 29 جنوری2021 |
خزانہ |
6 |
پیر یکم فروری 2021 |
ہائر ایجوکیشن |
7 |
منگل 2 فروری 2021 |
زراعت |
8 |
بدھ 3فروری 2021 |
اوقاف و مذہبی امور |
9 |
جمعرات 4 فروری 2021 |
مواصلات وتعمیرات |
10 |
پیر 8فروری 2021 |
جنگلات ،جنگلی حیات وماہی پروری |
11 |
منگل 9فروری 2021 |
زکٰوة وعشر |
12 |
بدھ 10فروری 2021 |
صنعت ،تجارت وسرمایہ کاری |
13 |
جمعرات 11فروری 2021 |
پرائمری اینڈ سیکنڈی ہیلتھ کیئر |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق)
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)