Allotment of Question Days for 41st Session(Revised)
41واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
مزید پروگرام
منجانب
عنایت اﷲلک
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)/18/5350
مورخہ 19۔اگست 2022
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/5110مورخہ 12۔اگست 2022کے تسلسل میںحسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نےقواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل مزید پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر 22۔اگست 2022 |
ہاؤسنگ،شہری ترقی وپبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
2 |
منگل 23۔اگست 2022 |
امور پرروش حیوانات وڈیری ڈویلپمنٹ |
3 |
بدھ 24۔اگست 2022 |
مال و کالونیز (بورڈ آف ریونیو)اورڈیزاسٹرمینجمنٹ |
4 |
جمعرات 25۔اگست 2022 |
سماجی بہبود وبیت المال |
5 |
جمعتہ المبارک 26۔اگست 2022 |
جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)