Allotment of Question Days for 41st Session(3rd Revised)
41واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرام(سوئم)
منجانب
عنایت اﷲلک
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)/18/5541
مورخہ 26۔اگست 2022
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/5418مورخہ22۔اگست 2022کے تسلسل میںحسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نےقواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51کےتحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیےدرج ذیل مزید پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
بدھ31۔اگست 2022 |
سماجی بہبود وبیت المال |
2 |
جمعرات یکم ستمبر 2022 |
جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری |
3 |
جمعتہ المبارک 2ستمبر 2022 |
مال و کالونیز (بورڈ آف ریونیو)اورڈیزاسٹرمینجمنٹ |
4 |
پیر 5ستمبر 2022 |
محنت وانسانی وسائل |
5 |
منگل 6ستمبر 2022 |
تحفظ ماحول |
6 |
بدھ 7ستمبر 2022 |
داخلہ |
7 |
جمعرات 8ستمبر 2022 |
سکولز ایجوکیشن |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(ظہور احمد )
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)