Allotment of Question Days for 41st Session(Revised 4th)
41واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرام(چہارم)
منجانب
عنایت اﷲلک
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)/18/5821
مورخہ 5ستمبر 2022
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/5541مورخہ26۔اگست 2022کے تسلسل میںحسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نےقواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51کےتحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیےدرج ذیل مزید پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
بدھ 7ستمبر 2022 |
جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری |
2 |
جمعرات 8ستمبر 2022 |
مال و کالونیز (بورڈ آف ریونیو)اورڈیزاسٹرمینجمنٹ |
3 |
جمعتہ المبارک 9ستمبر2022 |
محنت وانسانی وسائل |
4 |
پیر 12 ستمبر 2022 |
تحفظ ماحول |
5 |
منگل 13ستمبر 2022 |
داخلہ |
6 |
بدھ 14ستمبر 2022 |
سکولز ایجوکیشن |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(ظہور احمد )
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)