Allotment of Question Days for 41st Session(6th Revised)
41واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرام(ششم )
منجانب
عنایت اﷲلک
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)/18/6048
مورخہ 16ستمبر 2022
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/5930مورخہ09ستمبر2022کے تسلسل میںحسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نےقواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51کےتحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیےدرج ذیل مزید پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر 19ستمبر 2022 |
داخلہ |
2 |
منگل 20ستمبر 2022 |
سکولز ایجوکیشن |
3 |
بدھ 21ستمبر 2022 |
آبکاری محصولات وانسداد منشیات |
4 |
جمعرات 22ستمبر 2022 |
سپیشلائز ڈہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن |
5 |
جمعتہ المبارک 23ستمبر 2022 |
صنعت ،تجارت وسرمایہ کاری |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(ظہور احمد )
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)