Allotment of Question Days for 8th Session
آٹھواں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18/2868
مورخہ 08۔اپریل 2019
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب قائم مقام سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997 کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزجمعرات مورخہ11اپریل 2019سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعرات 11اپریل 2019 |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
2 |
جمعتہ المبارک 12اپریل 2019 |
خوراک |
3 |
پیر 15اپریل 2019 |
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر |
4 |
منگل 16اپریل 2019 |
سکولز ایجوکیشن |
5 |
بدھ 17اپریل 2019 |
ٹرانسپورٹ |
6 |
جمعرات 18اپریل 2019 |
سپیشل ایجوکیشن |
7 |
جمعتہ المبارک 19اپریل 2019 |
داخلہ |
(رائے مظہر نذیر)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)