ڈپٹی اسپیکر

پرنٹ کریں
پی پی-297 (راجن پور-V ) | Rajanpur
پاکستان تحریک انصاف
2018-todate

ڈپٹی اسپیکر کا پیغام

ڈپٹی سپیکر کا پیغام

میں آپ کا شکرگزار ہوں  کہ آپ  اسلامی جمہوریہ پاکستان  کے سب سے گنجان آباد صوبہ کی  صوبائی اسمبلی  کی آفیشل  ویب سائٹ  ملاحظہ  کررہے ہیں ۔

یہ ویب سائیٹ  اسمبلی کی کارروائی اور اس میں اراکین  کی فعال شرکت  ،ان کی لگن اور عوام  کے مسائل کے حل کے لئے آواز بلند کرنے کے پختہ عزم  کودکھانے کے حوالے سے ایک قابل تحسین  کاوش ہے ۔اسمبلی سیکریٹریٹ نے کوشش کی ہے کہ انفارمیشن کے اس دور میں صوبائی  مقننہ  کے فرائض  سے متعلق وسیع  اور جامع  معلومات ناظرین کوصرف ایک  کلک پر دستیاب ہوں ۔

مجھے  یقین ہے کہ یہ ویب سائٹ ایک ایسی اہم ، تیز ترین اور قابل اعتماد  معلومات  کا ذخیرہ ثابت ہوگی جس کی  صوبائی اسمبلی پنجاب  جیسے ذمہ دار ادارہ  سے توقع کی جاسکتی ہے ۔یہ سائٹ نہ صرف  قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین بلکہ  سکالرز ، ریسرچ   کے طلباء اور سول سوسائٹی  کی ضروریات  کو بھی پورا کرے گی ۔

میں آپ  کو ویب سائٹ   کی وزٹ  پر خوش  آمدید  کہتا ہوں  اور امید کرتا ہوں  کہ آپ ہماری اس   کاوش پر فیڈ بیک دیں گے جو اس ویب سائٹ کو خوب سے خوب تر  بنانے میں ہمارا معاون ہوگا ۔

 

)سردار دوست محمد مزاری(

ڈپٹی سپیکر

صوبائی اسمبلی پنجاب

خبریں اور سرگرمیاں

ذیلی سرخیوں کے لنکس پر کلک کر کے تفصیلات مرکز اطلاعات سیکشن سے پڑھیےـ

  1. ڈپٹی سپیکر کی پریس ریلیز 26-02-2019
    تاریخ: 26 جنوری 2019ء
  2. ڈپٹی سپیکر کی پریس ریلیز 22-01-2019
    تاریخ: 22 جنوری 2019ء
  3. ڈپٹی سپیکر کی پریس ریلیز 21-01-2019
    تاریخ: 21 جنوری 2019ء
  4. ڈپٹی سپیکر کی پریس ریلیز 20-01-2019
    تاریخ: 20 جنوری 2019ء
  5. ڈپٹی سپیکر کی پریس ریلیز 16-01-2019
    تاریخ: 16 جنوری 2019ء
  6. ڈپٹی سپیکر کی پریس ریلیز 15-01-2019
    تاریخ: 15 جنوری 2019ء
  7. ڈپٹی سپیکر کی پریس ریلیز 11-01-2019
    تاریخ: 11 جنوری 2019ء
  8. ڈپٹی سپیکر کی پریس ریلیز 10-01-2019
    تاریخ: 10 جنوری 2019ء
  9. ڈپٹی سپیکر کی پریس ریلیز 07-01-2019
    تاریخ: 07 جنوری 2019ء
  10. ڈپٹی سپیکر کی پریس ریلیز 06-01-2019
    تاریخ: 06 جنوری 2019ء
  11. ڈپٹی سپیکر کی پریس ریلیز 04-01-2019
    تاریخ: 04 جنوری 2019ء
  12. پریس ریلیز ۔ ڈپٹی سپیکر 27-12-2018
    تاریخ: 27 دسمبر 2018ء
  13. پریس ریلیز ۔ ڈپٹی سپیکر 24-12-2018
    تاریخ: 24 دسمبر 2018ء
  14. پریس ریلیز ۔ ڈپٹی سپیکر 19-12-2018
    تاریخ: 19 دسمبر 2018ء
  15. پریس ریلیز ۔ ڈپٹی سپیکر 13-12-2018
    تاریخ: 13 دسمبر 2018ء
  16. پریس ریلیز ۔ ڈپٹی سپیکر 11-12-2018
    تاریخ: 11 دسمبر 2018ء
  17. پریس ریلیز ۔ ڈپٹی سپیکر 07-12-2018
    تاریخ: 07 دسمبر 2018ء
  18. پریس ریلیز ۔ ڈپٹی سپیکر 06-12-2018
    تاریخ: 06 دسمبر 2018ء
  19. پریس ریلیز ۔ ڈپٹی سپیکر 03-12-2018
    تاریخ: 03 دسمبر 2018ء
  20. پریس ریلیز ۔ ڈپٹی سپیکر 26-11-2018
    تاریخ: 26 نومبر 2018ء
پی پی ۔ 248 (راجن پور ۔ II) | راجن پور
پاکستان مسلم لیگ (نواز)
2013-2018
PP-149 (Lahore-XIII) | لاھور
پاکستان مسلم لیگ (نواز)
2008-2013
پی پی۔250 (راجن پور۔IV) | راجن پور
پاکستان مسلم لیگ
2002-2007
سردار حسن اختر موکل
ڈپٹی سپیکر
( 19-02-1997 سے 12-10-1999 )
میاں منظور احمد محال
ڈپٹی سپیکر
( 19-10-1993 سے 17-11-1996 )
صاحبزادہ محمد عثمان خان عباسی
ڈپٹی سپیکر
( 5-05-1993 سے 28-06-1993 )
میاں منذر علی رانجھا
ڈپٹی سپیکر
( 7-11-1990 سے 4-05-1993 )
سردار حسن اختر موکل
ڈپٹی سپیکر
( 2-12-1988 سے 6-08-1990 )
شمیم احمد خان
ڈپٹی سپیکر
( 3-05-1972 سے 13-01-1977 )( 11-04-1977 سے 5-07-1977 )
احمد میاں سومرو
وائس کے صدر
( 12-06-1965 سے 05-02-1966 )( 26-05-1966 سے 25-03-1969 )
احمد میاں سومرو
سینئر ڈپٹی سپیکر
( 26-05-1966 سے 25-03-1969 )
احمد میاں سومرو
سینئر ڈپٹی سپیکر
(5-02-1966 سے 23-05-1966)
عمر جان خان
سینئر ڈپٹی سپیکر
( 12-06-1965 سے 5-02-1966 )
سید ظفر علی شاہ
سینئر ڈپٹی سپیکر
( 12-06-1962 سے 12-06-1965 )
مسٹر محمد اسحاق خان کونڈی
سینئر ڈپٹی سپیکر
( 12-06-1962 سے 12-06-1965 )
حاجی سید مہر علی شاہ بخاری
ڈپٹی سپیکر
( 21-09-1957 سے 07-10-1958 )
چوہدری سی سی سندر داس
ڈپٹی سپیکر
( 18-12-1951 سے 14-10-1955 )
مسٹر فضل الہی
ڈپٹی سپیکر
( 09-01-1948 سے 25-01-1949 )
سردار کپور سنگھ
ڈپٹی سپیکر
( 26-03-1946 سے 04-07-1947 )
سردار بہادر سردار گوربھن سنگھ
ڈپٹی سپیکر
( 22-04-1941 سے 19-03-1945 )
سردار داسساہ سنگھ
ڈپٹی سپیکر
( 06-04-1937 سے 07-04-1941 )
سردار بٹا سنگھ
پنجواب لیگولیٹک ایسوسی ایشن
( 06-12-1962 سے 08-06-1965 )
سردار ہارخش سنگھ
پنجواب لیگولیٹک ایسوسی ایشن
( 21-03-1946 سے 04-07-1947 )
سردار حبیب اللہ
ڈپٹی صدر
( 06-04-1937 سے 19-03-1945 )
سردار بٹا سنگھ
ڈپٹی صدر
( 21-05-1955 سے 14-10-1955 )
سردار موہن سنگھ
ڈپٹی صدر
( 20-10-1936 سے 10-11-1936 )
خان بہادر سر شیخ عبدالقادر
ڈپٹی صدر
( 03-12-1925 سے 27-10-1926 )( 04-01-1927 سے 26-07-1930 )( 25-10-1930 سے 24-10-1936 )
منوہر لال
ڈپٹی صدر
( 16-01-1925 سے 04-09-1925 )
سردار بہادر سردار مہتاب سنگ
ڈپٹی صدر
( 23-02-1921 )
مسٹر ہیبرٹ جان مینیارڈ
وائس کے صدر
( 21-11-1918 سے 12-12-1918 )( 14-03-1919 )

ایوان میں ڈپٹی اسپیکر کا کردار

فی الحال دستیاب نہیں

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات