پروفائل

پرنٹ کریں

??اں ?ح??دا?رش?د

پی پی ۔ 151 (لاھور ۔ XV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • قائد حزب اختلاف رکن: پبلک اکؤنٹس کمیٹی 1 (Chairperson)
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp151@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??اں ?ح?د رش?د
  • تاریخ پیدائش
  • 21 اپریل 1954ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں محمود الرشید ولد  میاں محمد رشید 21 اپریل 1954 کو  لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ نے  1975 میں بی اے (آنرز) اور 1978 میں ایم اے (اکنامکس ) کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے حاصل کی ۔ آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں جو 1983-91 کے دوران دومرتبہ  لاہور میٹروپولیٹن  کے ناظم رہےاور 1988-90 ،1990-93 کے دوران    رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب رہے ۔آپ  2013 کے جنرل الیکشن میں  تیسری مرتبہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے  اور بطور  قائد حزب اختلاف  اور  چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی ۔i  فرائض سرانجام  دے رہے ہیں ۔آپ یوایس اے ، یوکے ،سوئٹزرلینڈ  اور سعودی عرب  کا سفر کرچکےہیں ۔

مستقل پتہ

  1. 39-A, Rachna Block, Allama Iqbal Town, Lahore.

رہائشی :  042-37805905 , موبائل :  0300-8477688

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1988-90, 1990-93

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
سعودی عرب
سویٹزر لینڈ
برطانیہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات